ملک کے چاروں دارالحکومتوں کی فضا میں آلودگی بڑھ گئی، لاہور سرِ فہرست

عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے بڑے آلودہ شہروں میں 253 پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ لاہور سرفہرست ہے۔

اس کے علاوہ کوئٹہ میں 248، پشاور میں 243 اور کراچی میں پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 236 رہی۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں دھند کی شدت ہے،اور حدنگاہ متاثر ہونے پر موٹروے ایم ون پشاور سے برہان اور ایم فائیو ظاہر پیر سے شیر شاہ تک بند ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے