کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا دم توڑ گیا

2 ماہ قبل آوارہ کتے نے لڑکے کے ہاتھوں اور ٹانگ پر کاٹا تھا، جس کے بعد لڑکے میں ریبیز کی علامتیں ظاہر ہوگئی تھیں۔

علاج نہ ہونے کے باعث لڑکے کو صرف درد کم کرنے کی دوائیں دی جارہی تھیں۔

اسپتال حکام کے مطابق بچے کو ایک روز قبل تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔ تاہم آج وہ کراچی میں انتقال کر گیا۔

واضح رہے کہ سندھ میں رواں سال ریبیرز سے 21 سے زائد اموات رپورٹ ہوچکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے