Headlines

ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق کی میت کراچی پہنچا دی گئی

اس موقع پر کراچی ائیرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر شمائلہ فاروق کے بیٹے، ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار، اراکینِ مرکزی کمیٹی، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی سمیت دیگر موجود تھے۔ شمائلہ فاروق کے بیٹے ایک روز پہلے لندن سے کراچی پہنچے تھے، شمائلہ فاروق کی نمازجنازہ آج دوپہر طارق روڈ پرواقع مسجد میں…

Read More

سندھ اور بلوچستان میں صبح 5 تا رات 10 بجے تک گیس فراہمی کی ہدایت

سوئی سدرن کے مطابق ڈی جی گیس کی جانب سے سندھ اور بلوچستان میں صبح 5 تا رات 10 بجے تک گیس فراہمی کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ سوئی سدرن کا کہنا ہےکہ کم پریشر والے علاقوں کو روز صبح بریفنگ میں واضح کیا جائے کہ کم گیس پریشر کا مسئلہ مستعدی سے حل…

Read More

دنیا کے 10 گندے ترین شہروں میں سب سے اوپر کون ہے؟

کم از کم ریڈیکل اسٹوریج نامی کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی دنیا کے صاف اور گندے ترین شہروں کی فہرست میں تو یہی دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس فہرست کے مطابق اگر آپ صاف ستھرے ماحول میں رہنا چاہتے ہیں تو ہنگری کے شہر بداپسٹ میں جانے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ وہ…

Read More

مردہ ماں کا بہروپ بدل کر برسوں تک پنشن حاصل کرنے والا شخص

2022 میں انتقال کر جانے والی خاتون کی لاش کو اس شخص نے اپنے گھر میں ہی چھپا کر رکھا ہوا تھا۔ 56 سالہ شخص اٹلی کے علاقے Mantua سے تعلق رکھتا ہے اور وہ بیروزگار تھا۔ مگر ماں کی لاش کو چھپا کر وہ خاتون کی پنشن سے ہزاروں یورو حاصل کرنے میں کامیاب…

Read More

سیاحت کا فروغ؛ وزیراعظم کی پاکستان کو عالمی ٹورزم برانڈ بنانے کی ہدایات

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے پاکستان کو عالمی ٹورزم برانڈ بنانے کی ہدایات  کردی ہیں۔ ملک میں سیاحت کے فروغ سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا  اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان میں موجود سیاحتی امکانات کو بروئے کار لانے اور شعبہ ٹورزم…

Read More

انٹر پول نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی

انٹرپول نے ذلفی بخاری کے وکلا کو خط کے ذریعے تفتیش ختم اور ریڈ نوٹس منسوخ کرنے سے آگاہ کردیا ہے۔ انٹرپول نے مؤقف اختیار کیا کہ ذلفی بخاری کے وکلا کی درخواست اور پاکستانی حکومت کی فراہم کردہ معلومات کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read More

جادو ٹونے سے نہیں ملک محنت سے ترقی کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں علما کنونشن سے خطاب کیا، کنونشن میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی شرکت کی ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قوم میں یکجہتی کی فضا قائم ہونے تک ملک ترقی نہیں کرسکتا، پاکستان کی معیشت آج تیزی سے ترقی کی…

Read More

پی ٹی آئی وفاقی حکومت کے نشانے پر، دشمن کا آلہ کار قرار دے دیا

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے گزشتہ روز ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کو شکست دی، 10 مئی کو بھارت کو ہرایا، بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے ملک دیوالیہ ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کا ڈاکا مارنے کی وجہ سے بانی پی…

Read More

کرائے کا خرچہ بچانے کیلئے 3 سال سے گاڑی کے اندر زندگی گزارنے والا شخص

کسی دوسرے شہر میں جاکر کام کرنے والے افراد کی تنخواہ کا بڑا حصہ گھر کے کرائے پر خرچ ہو جاتا ہے۔ مگر چینی دارالحکومت بیجنگ میں کام کرنے والے ایک شخص نے اس سے بچنے کے لیے ایک منفرد حکمت عملی کو اپنایا ہے۔ یہ پیر سے جمعرات تک ہر رات کو گاڑی کے…

Read More

وزیراعظم کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کے ساتھی مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، پی ٹی آئی قیادت کو پہلے بھی مذاکرات کی دعوت دے چکا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی فلور پر بھی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت…

Read More