Headlines

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں علامہ راجہ ناصرعباس، رہنما بی این پی مینگل ساجد ترین، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے علاوہ مصطفیٰ نواز کھوکھر اور ترجمان اپوزیشن اتحاد اخونزادہ حسین یوسفزئی شریک ہوئے۔ اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا کہ پارلیمان، قانون…

Read More

ٹرمپ نے غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت دی ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خاجہ نے کہا کہ پاکستان کو غزہ سے متعلق بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت ملی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان غزہ میں امن و سلامتی کے لیے عالمی کوششوں میں بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا، غزہ میں پائیدار امن کے لیے پاکستان بین الاقوامی برادری کے ساتھ رابطے…

Read More

طیارے اپنے پیچھے یہ سفید لکیریں کیوں چھوڑ جاتے ہیں؟

آخرکار فضائی سفر کی تاریخ اب کافی پرانی ہوچکی ہے اور مسافر یا لڑاکا طیاروں کی ٹیکنالوجیز کو مسلسل جدید بنایا جا رہا ہے۔ مگر پھر بھی ہر فرد کو طیاروں کے بارے میں کافی کچھ معلوم نہیں ہوتا۔ ان میں سے ایک چیز وہ سفید لکیریں ہوتی ہیں جو کسی طیارے کے گزرنے سے…

Read More

سپریم کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری کیخلاف ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا

متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری کی ٹرائل رکوانےکی درخواست پر جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔بینچ میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل تھے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے تک ٹرائل روکا جائے۔ عدالت نے فیصلہ دونوں فریقین…

Read More

پی ٹی آئی بات چیت کی خواہشمند نہیں، عمران خان نے پارٹی میں کسی کو مذاکرات کی اجازت نہیں دی: رانا ثناءاللہ

بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنا نےکہا کہ پی ٹی آئی کو متعدد بار مذاکرات کی پیشکش کی لیکن وہ مذاکرات نہیں کرنا چاہتے، اگر یہ وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرتے تو سیاسی درجہ حرارت نیچے آسکتا تھا۔ رانا ثنا نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور پی ٹی…

Read More

عمران خان کی صحت سے متعلق پی ٹی آئی کے بیانیےکی نفی ہوگئی: طلال چوہدری

گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور زندگی سے متعلق جیل انتظامیہ کا مؤقف درست ثابت ہوا۔ وزیرمملکت طلال چوہدری نے کہا یہ طے تھا کہ ڈکٹیشن سے کوئی کام نہیں ہوگا، ملاقات جیل انتظامیہ کرائے گی۔ یاد رہے کہ عظمیٰ خان کی اڈیالہ جیل میں عمران…

Read More

20 سال سے نابینا شخص آنکھ میں دانت نصب ہونے کے بعد دنیا دیکھنے کے قابل ہوگیا

20 سال سے زائد عرصے سے نابینا شخص آنکھ میں دانت نصب ہونے کے بعد دنیا کو دیکھنے کے قابل ہوگیا۔ جی ہاں واقعی سننے میں تو یہ کسی سائنس فکشن فلم کی کہانی محسوس ہوتی ہے مگر ایسا حقیقت میں ہوا۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے برینٹ چیمپن 13 سال کی عمر میں اس…

Read More

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو طلب کرلیا

ذرائع کے مطابق اجلاس میں صحافیوں اور میڈیا ورکزکے تحفظ کا بل پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اقلیتوں کے حقوق کمیشن کا بل، پاکستان اینیمل کونسل کا بل بھی پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ مشترکہ اجلاس 9 ماہ بعد ہوگاجس میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول…

Read More

کراچی: گلشن اقبال کے فلیٹ میں گیس لیکج دھماکا، 6 افراد زخمی

پولیس کے مطابق گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر فوری قابو پایا۔ پولیس کے مطابق اس واقعے میں خاتون اور بچوں سمیت 6…

Read More

پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر جتنی کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فہمید نواز کی درخواست پر سماعت کی جس میں انہوں نے اس درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دیا۔ جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ درخواست قابلِ سماعت نہیں، یہ اخباروں میں خبریں لگانے کی جگہ نہیں ہے۔

Read More