Headlines

کراچی میں ایرانی ڈیزل کی سپلائی کیلئے بند مراد کا روٹ استعمال ہونےکا انکشاف

ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بند مراد پر قائم درجنوں غیرقانونی نوزل ڈپو سے ایرانی ڈیزل ٹرالروں، ٹرکوں اور ڈمپروں کے ذریعے کراچی منتقل کیا جارہا ہے، ان گاڑیوں میں بنے خفیہ ٹینکوں کے ذریعے ڈیزل بھر کر سپلائی کی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بند مراد سے ڈیزل سڑک کے…

Read More

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے فیض حمید کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنائی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت فیلڈجنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کیا گیا اور فیلڈ…

Read More

جنوبی وزیرستان اپر: آئی ای ڈی دھماکے میں امن کمیٹی کے سربراہ معمولی زخمی

ڈی پی او ارشد خان کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سرویکئی کےعلاقے برواند میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں امن کمیٹی کےسربراہ قادم خان معمولی زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او نے بتایا کہ دھماکے میں قادم خان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا، انہیں فوری طبی امداد کےلیے…

Read More

دہشتگردی پاکستان کا نہیں بھارت کا وتیرہ ہے، ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں: فیلڈ مارشل

اسلام آباد میں قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا کہنا تھا کہ ریاستِ طیبہ اور ریاست پاکستان کا آپس میں ایک گہرا تعلق ہے، اللہ نے تمام مسلم ممالک میں سے محافظین حرمین کا شرف پاکستان کو عطا کیا، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ تاریخی ہے۔ فیلڈ…

Read More

دخترِ مشرق بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد، جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ قائم

خاتون اول آصفہ بھٹو نے فریال تالپور کے ساتھ بے نظیر بھٹو کے مزارپر حاضری دی، ذوالفقارعلی بھٹو، مرتضیٰ بھٹو اور شاہ نواز بھٹو کی قبروں پر بھی پھول رکھے۔ جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی سمیت دیگر رہنماؤں اور جیالوں نے بھی بے نظیر بھٹو اور بھٹو خاندان کی دیگر شخصیات کی…

Read More

ہم حماس کو غیرمسلح کرنے نہیں جائینگے، اس حوالے سے سول ملٹری قیادت میں بڑی وضاحت ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ میں نائب وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان صرف قیام امن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔ افغانستان سے ہزارعلما کا کسی بھی ملک کے خلاف دہشت گردی نہ کرنے کا فتویٰ خوش آئند ہے، افغانستان کی طرف سے اعلان کے بعد ہمیں اس کے اثرات دیکھنا ہوں گے، ہم…

Read More

چاند سے زمین کے طلوع ہونے کا دنگ کر دینے والا نظارہ

جاپان کی نجی کمپنی کا اسپیس کرافٹ 6 جون کو چاند پر اترنے کی کوشش کرے گا۔ آئی اسپیس نامی کمپنی کا ریزیلینس لینڈر پاکستانی وقت کے مطابق 6 جون کو رات 12 بج کر 17 منٹ پر چاند کے تاریک حصے کے قریب لینڈنگ کرنے کی کوشش کرے گا۔ اس سے قبل اسی کمپنی…

Read More

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم 5 مختلف مقامات سے بند

موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث ڈرائیورز کے لیے سفر خطرناک ہو گیا، ترجمان نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔ پنجاب کے شہری علاقوں میں بھی دھند کا راج برقرارہے، کچھ دیر پہلے لاہور کو 397 ائیر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار دیا…

Read More

وقت سے پہلے آنے کی عادت، کمپنی نے خاتون کو ملازمت سے نکال دیا

آج ہم آپ کو ایک ایسی ہسپانوی خاتون کی کہانی بتائیں گے جنہیں ان کے آفس جلدی پہنچنے پر جاب سے فارغ کردیا گیا۔ اسپین کے شہر الیکانٹے کی ڈیلیوری کمپنی میں ملازمت کرنیوالی خاتون روزانہ صبح 6:45 سے 7:00 بجے کے درمیان اپنے آفس پہنچ جایاکرتی تھی، حالانکہ خاتون اور ادارے کے درمیان ہوئے…

Read More

اے آئی کو اپنانے میں تعلیمی نظام کی کمزوری بڑی رکاوٹ ہے: بلال بن ثاقب

بلال بن ثاقب نے کہا کہ گورننس میں ڈیجیٹل انقلاب ضروری ہے ورنہ نظام بیٹھ جانے کا خطرہ ہے، قومی سلامتی کے لیے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو دل سے قبول کرنا ہوگا۔ وزیر مملکت کا کہنا ہے کہ ملازمتوں، فری لانسنگ اور کال سینٹرز سمیت ہر شعبے پراےآئی کےگہرےاثرات ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

Read More