کشمیر بھارت کا نہ تھا نہ کبھی ہوگا، بھارت دہشتگردی کی ریاستی سرپرستی بند کرے: پاکستان
سکیورٹی کونسل میں خطاب کے دوران پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارتی نمائندے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی کھلی سرپرستی کے ساتھ ساتھ وہ بھارت ہی ہے جس نے بارہا پاکستان…


