Latest posts

All
fashion
lifestyle
sports
tech

Trending News

تھانہ ککرالی پولیس کی بڑی کارروائی، خطرناک ڈکیت گرفتار 01
02
کوٹلہ کے گاؤں لنگڑیال میں نمازِ جنازہ کے دوران فائرنگ، نوجوان زخمی، علاقے میں خوف و ہراس
03
کوٹلہ ارب علی خان میں جعلی کنسلٹینسی مافیا بے لگام، یورپ، کینیڈا، یوکے اور خلیجی ممالک کے خواب دکھا کر شہریوں کی جیبیں صاف
04
کھاریاں واپڈا کی نااہلی بے نقاب، بل جمع کرانے کی آخری تاریخ 23، بل 25 اتوار کو تقسیم

Popular

تھانہ ککرالی پولیس کی بڑی کارروائی، خطرناک ڈکیت گرفتار
کوٹلہ کے گاؤں لنگڑیال میں نمازِ جنازہ کے دوران فائرنگ، نوجوان زخمی، علاقے میں خوف و ہراس
کوٹلہ ارب علی خان میں جعلی کنسلٹینسی مافیا بے لگام، یورپ، کینیڈا، یوکے اور خلیجی ممالک کے خواب دکھا کر شہریوں کی جیبیں صاف
کھاریاں واپڈا کی نااہلی بے نقاب، بل جمع کرانے کی آخری تاریخ 23، بل 25 اتوار کو تقسیم

کشمیر و ملحقہ علاقوں میں آگ بے قابو، تیز ہواؤں نے شدت بڑھا دی، وسیع علاقہ متاثر

کشمیر اور اس سے متصل علاقوں میں بیلوں اور جنگلات میں لگی آگ تاحال قابو میں نہ آ سکی، جس نے تیز ہواؤں کے باعث مزید شدت اختیار کر لی ہے۔ چڑیاوالہ اور کشمیر سے ملحقہ بیلے میں بھڑکنے والی آگ رات گئے اچانک تیز ہو گئی، جس کے نتیجے میں وسیع رقبہ اس کی…

Read More

میرپور آزاد کشمیر: خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 25 سے زائد طالبات زخمی

میرپور آزاد کشمیر: خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 25 سے زائد طالبات زخمیمیرپور آزاد کشمیر کے علاقے خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی طالبات کو لے جانے والی بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 25 سے زائد طالبات زخمی ہو گئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق…

Read More

تھانہ ککرالی پولیس کی بڑی کارروائی، خطرناک ڈکیت گرفتار

ویلڈن ایس ایچ او تھانہ ککرالی کی زیرِ نگرانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو گاڑی یا موٹر سائیکل میں سوار ہونے کے بہانے لوٹنے والے خطرناک ڈکیت ثاقب بیر کھرانہ کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم شہریوں کو لفٹ دینے یا لفٹ لینے کے بہانے اعتماد میں لے کر اپنے جال…

Read More

کوٹلہ کے گاؤں لنگڑیال میں نمازِ جنازہ کے دوران فائرنگ، نوجوان زخمی، علاقے میں خوف و ہراس

کوٹلہ ارب علی خان کے نواحی گاؤں موضع لنگڑیال میں نمازِ جنازہ کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ ککرالی کی حدود میں واقع گاؤں لنگڑیال میں نمازِ جنازہ جاری تھی کہ اسی دوران نبیل عرف بلا لنگڑیال نے مبینہ طور…

Read More

کوٹلہ ارب علی خان میں جعلی کنسلٹینسی مافیا بے لگام، یورپ، کینیڈا، یوکے اور خلیجی ممالک کے خواب دکھا کر شہریوں کی جیبیں صاف

کوٹلہ ارب علی خان میں جعلی کنسلٹینسیوں کا دھندہ خطرناک حد تک عروج پر پہنچ چکا ہے، جہاں سادہ لوح شہریوں کو یورپ، کینیڈا، برطانیہ (یوکے) سمیت سعودیہ، قطر اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں روزگار اور ویزوں کے سنہرے خواب دکھا کر لاکھوں روپے لوٹے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ نام…

Read More

کھاریاں واپڈا کی نااہلی بے نقاب، بل جمع کرانے کی آخری تاریخ 23، بل 25 اتوار کو تقسیم

کھاریاں میں واپڈا حکام کی ناقص کارکردگی ایک بار پھر عوام کے لیے شدید مشکلات کا سبب بن گئی ہے۔ صارفین کو بجلی کے بل جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 مقرر کی گئی، جبکہ بل 25 تاریخ بروز اتوار کو گھروں میں تقسیم کیے گئے، جس پر شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا…

Read More

میرپور آزاد کشمیر: زمین کے تنازع پر تہرے قتل کی لرزا خیز واردات، 7 افراد زخمی

میرپور آزاد کشمیر کے علاقے کھڑی شریف کے قریبی گاؤں برسالی میں زمین کے تنازع پر جھگڑا خونی تصادم میں تبدیل ہو گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ سات افراد شدید زخمی ہو گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زمین کے تنازع پر ہونے والے جھگڑے کے دوران فائرنگ اور…

Read More
Punjab Schools

پنجاب میں تعلیمی کیلنڈر میں بڑی تبدیلی کی تیاری

گرمیوں کی طویل چھٹیاں کم کرنے کی سفارش، 190 تدریسی دن لازمی قرار لاہور/راولپنڈی:پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں و کالجوں کے لیے یکساں تعلیمی کیلنڈر نافذ کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے، جس کے تحت گرمیوں کی طویل تعطیلات میں نمایاں کمی کی سفارش سامنے آئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ…

Read More

چوہدری یاسر الطاف جکھڑ نے تحریکِ لبیک کو خیرباد کہہ دیا

کوٹلہ ارب علی خان / ڈیرہ جکھڑ کوٹلہ ارب علی خان کے نواحی گاؤں ڈیرہ جکھڑ سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی رہنما چوہدری یاسر الطاف جکھڑ نے تحریکِ لبیک پاکستان سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ان کے اس فیصلے نے علاقے کی سیاسی فضا میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔چوہدری یاسر…

Read More

اٹلی: 37 سالہ پاکستانی تارکِ وطن رہائشی کیمپ میں پراسرار طور پر جاں بحق

اٹلی کے شہر اسرنیا (Isernia) میں واقع ایک ہوٹل نما سرکاری رہائشی کیمپ سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ پاکستانی تارکِ وطن کو پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا، جس کے بعد مقامی پاکستانی کمیونٹی میں شدید غم و افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ اطالوی میڈیا رپورٹس کے مطابق متوفی پاکستانی شہری بطور مہاجر ایک…

Read More

لنگڑیال چوک تا مراڑیاں چوک: ٹریفک بدنظمی شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گئی

ٹریفک پولیس کا کردار محض چالان تک محدود، عوام شدید پریشان کوٹلہ ارب علی خان(رپورٹ: کوٹلہ میگزین) کوٹلہ ارب علی خان میں ٹریفک کی صورتحال دن بہ دن سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ لنگڑیال چوک سے مراڑیاں چوک تک موٹر سائیکل اور گاڑیوں پر سفر کرنا شہریوں کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے۔ سڑکوں…

Read More

کھاریاں: گلیانہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث کار اور منی بس میں تصادم، تین نوجوان شدید زخمی

کھاریاں کے علاقے گلیانہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث کار اور منی بس کے درمیان شدید تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کار میں سوار تین نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے…

Read More