اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کو دشمن نہیں سمجھتے،غلطی کو غلط کہنا ہمارا حق ہے: مولانا فضل الرحمان

سکھر میں دستار فضیلت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری پاکستان سے وفاداری اور دوستی کو تسلیم کیا جائے، ہم خوشامدی سیاست کے قائل نہیں، حق بات کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دینی مدارس قائم اور جے یو آئی جدوجہد جاری رکھےگی۔

ان کا کہنا تھا کہ حکمران امریکا کی سوچ کو بغیر سمجھےاپناتے ہیں، حکمران مغرب کی نہیں اسلام کی پیروی کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے