اپنے بیان میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ میں نے نرم زبان استعمال کی تھی لیکن ریاست نے جواب دے دیا، اب پاکستان، اس کی افواج اور شہیدوں کا مذاق نہیں بنے گا۔
انہوں نے کہا کہ اب کوئی بھی چیز انچ برابر بھی برداشت نہیں کی جائے گی اور فوج کے خلاف دشمن ملک بیانیے کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔
فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ آج ریاست نے اپنا جواب واضح طور پردے دیا ہے۔


