سرگودھا: اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون نےچند روز قبل بچی کو جنم دیا تھا۔

ادھر ورثا نے لاش کو کوٹ مومن روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق قائم مقام ایم ایس اور سی او ہیلتھ کو معطل کر دیا گیا۔

خاتون کی موت کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *