Popular Posts

کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کرنے کی کوشش کی گئی جسے کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے بتایا کہ 140میٹر لمبی سرنگ بنا کر پنجاب جانے والی لائن سے تیل چوری کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کا کہنا ہےکہ ملزمان نے ایک گودام کے اندرگہری کھدائی کی تھی جہاں سے تیل چوری کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے