ریسکیو حکام کے مطابق بس اور ٹریلر کی یہ ٹکر نوری آباد کے قریب ہوئی جس کے باعث 20 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمیوں میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کیا۔


