Headlines

میرپور آزاد کشمیر: خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 25 سے زائد طالبات زخمی

میرپور آزاد کشمیر: خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 25 سے زائد طالبات زخمیمیرپور آزاد کشمیر کے علاقے خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی طالبات کو لے جانے والی بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 25 سے زائد طالبات زخمی ہو گئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق…

Read More

کشمیر و ملحقہ علاقوں میں آگ بے قابو، تیز ہواؤں نے شدت بڑھا دی، وسیع علاقہ متاثر

کشمیر اور اس سے متصل علاقوں میں بیلوں اور جنگلات میں لگی آگ تاحال قابو میں نہ آ سکی، جس نے تیز ہواؤں کے باعث مزید شدت اختیار کر لی ہے۔ چڑیاوالہ اور کشمیر سے ملحقہ بیلے میں بھڑکنے والی آگ رات گئے اچانک تیز ہو گئی، جس کے نتیجے میں وسیع رقبہ اس کی…

Read More

آپ کی وہ عام عادت جو ذیابیطس جیسے دائمی مرض کا شکار بنا دیتی ہے

اور وہ ہے ہفتے کے عام دنوں میں نیند پوری نہ کرنا۔ یہ بات سنگاپور میں ہونے والی ایک طبی تحقیق مین سامنے آئی۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ہفتہ وار تعطیل کے دوران دیر تک سونے اور باقی دنوں میں مناسب وقت تک نہ سونے سے جسم کا گلوکوز…

Read More

یو اے ای کے صدر شیخ زاید النہیان کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ، پرتپاک استقبال، فضائی سلامی اور گارڈ آف آنر پیش

یو اے ای کے صدر کی پاکستان آمد پر ان کا شاندار تاریخی استقبال کیا گیا، پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے یو اے ای کے صدر کے طیارے کو حصار میں لیا اور فضائی سلامی دی۔ بعد ازاں نور خان ائیر بیس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ…

Read More

کیلشیم کی کمی جاننے کے 7 آسان طریقے

عام طور پر کیلشیم کی کمی ہڈیوں کو کمزور کرنے، پٹھوں میں درد، تھکاوٹ اور دانتوں کے مسائل کا سبب بنتی ہے۔ تاہم جسم میں پیدا ہونے والی 7 علامات کو کبھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ ماہرین صحت کے مطابق اس کی وجوہات میں کیلشیم سے بھرپور غذا نہ کھانا یا وٹامن ڈی کی…

Read More

یورپی یونین کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے مزید 30 لاکھ یورو امداد کا اعلان

یورپی یونین کی ہنگامی امداد پنجاب کے اُن علاقوں میں خرچ کی جائے گی جو حالیہ مون سون میں بدترین تباہی کا شکار ہوئے۔ یورپی یونین کی جانب سے فراہم کی جانے والی یہ امداد نقد معاونت کی صورت میں دی جائے گی تاکہ شدید متاثرہ افراد کی بنیادی ضروریات فوری پوری کی جاسکیں۔ یورپی…

Read More

پچھلی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے: وزیر دفاع

ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ اب اہم معاملات میں پاکستان کا مؤقف لیا جا رہا ہے، اب ہم 2026 میں عزت و فخر کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو کھنڈرات پچھلی حکومت چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہوچکی ہے۔ ادھر وزیرِ مملکت بلال…

Read More

دنیا بھر میں سافٹ ویئر مسائل کا شکار ائیر بس اے 320 پاکستانی ائیر لائنز میں بڑی تعداد میں زیر استعمال

مجموعی طور پر 47 طیارے ان دنوں سروس میں ہیں اور قومی ائیر لائن کے حکام کا کہنا ہےکہ پی آئی اے نے اپنے ائیربس طیاروں میں فلائٹ کنٹرول سافٹ ویئر ELAC-L104 پیچ انسٹال ہی نہیں کیا۔ اسی لیے قومی ائیر لائن کے تمام طیارے مکمل طور پر محفوظ ہیں اور پروازوں میں کسی قسم…

Read More

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں اضافےکا خدشہ ظاہر کردیا

آئی ایم ایف نےگزشتہ 2 سال کی معاشی کارکردگی سمیت رواں مالی سال کی معاشی پروجیکشنزبھی جاری کردیں۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 4.5 فیصد سے 6.3 فیصد تک پہنچ سکتی ہے، جون2026 میں مہنگائی بڑھنےکی شرح 8.9 فیصدتک پہنچ سکتی ہے جب کہ مہنگائی کی شرح جون…

Read More

فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ائیر چیف مارشل کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری

گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم کی سفارش پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ اب صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت دفاع نے بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔…

Read More

متعدد عالمی ریکارڈز اپنے نام کرنے والا چین کا منفرد پل مکمل

چین میں اکثر منفرد تعمیراتی منصوبوں پر کام کیا جاتا ہے۔ اب ایک ایسے تعمیراتی منصوبے کو مکمل کیا گیا ہے جس میں استعمال کی جانے والی ٹیکنالوجی کی مثال نہیں ملتی۔ چین کے صوبہ جیانگسو میں دنیا کے سب سے طویل ترین کیبل پل یا برج کو ٹریفک کے لیے کھولا گیا ہے۔ 6.4…

Read More

مردوں کے ہاتھوں کی انگلیوں کی لمبائی ان کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

مثال کے طور پر اپنے دائیں ہاتھ کو دیکھیں، کیا شہادت کی انگلی انگوٹھی پہننے والی یا چوتھے نمبر پر موجود انگلی سے چھوٹی ہے؟ اگر ہاں تو یہ فرق شخصیت سے لے کر ذہانت اور دیگر پہلوؤں کے بارے میں کافی کچھ بتاتا ہے۔ کم از کم کچھ تحقیقی رپورٹس میں تو یہی دعویٰ…

Read More