دنیا کے معمر ترین میراتھون رنرفوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
دنیا کے معمر ترین میراتھون رنر فوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے فوجا سنگھ جالندھر کے قریب اپنے گاؤں میں ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے تھے۔ فوجا سنگھ کے پاسپورٹ پر تاریخ پیدائش یکم اپریل 1911 درج تھی، انہوں نے رننگ…


