جہاز کی سیٹس کھڑکیوں کی سیدھ میں کیوں نہیں لگائی جاتیں؟

تفصیلات کے مطابق جہاز میں کھڑکیاں اس کی ساخت کے مطابق بنائی جاتی ہیں اور اونچائی پر دباؤ کی تبدیلیوں کو برداشت کرنے کے لیے جہاز کو جتنی مضبوطی درکار ہوتی ہے اسی حساب سے اس کی تمام سیٹس کے درمیان فاصلہ رکھا جاتا ہے۔ جہاز ساز کمپنیوں کا مقصد ایک معیاری سفری سہولت فراہم…

Read More

40 سے زائد مرتبہ فریضۂ حج ادا کرنیوالے سعودی عرب کے معمر ترین شخص 142 سال کی عمر میں چل بسے

مقامی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ناصر بن ردّان آل راشد الوداعی کی عمر 142 برس تھی۔ان کی نمازِ جنازہ مملکت کے جنوبی علاقے میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں ان کے آبائی گاؤں آل راشد میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ بتایا گیا کہ جنازے میں 7 ہزار سے زائد افراد نے…

Read More

مردوں کے ہاتھوں کی انگلیوں کی لمبائی ان کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

مثال کے طور پر اپنے دائیں ہاتھ کو دیکھیں، کیا شہادت کی انگلی انگوٹھی پہننے والی یا چوتھے نمبر پر موجود انگلی سے چھوٹی ہے؟ اگر ہاں تو یہ فرق شخصیت سے لے کر ذہانت اور دیگر پہلوؤں کے بارے میں کافی کچھ بتاتا ہے۔ کم از کم کچھ تحقیقی رپورٹس میں تو یہی دعویٰ…

Read More

دنیا کا سب سے موٹا شخص 41 سال کی عمر میں گردوں میں خرابی کے باعث چل بسا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوآن پیڈرو فرانکو نامی شخص کا تعلق میکسیکو سے تھا جسے دنیا کا سب سے وزنی شخص قرار دیا گیا تھا۔ جوآن پیڈرو فرانکو دوں شدید انفیکشن میں مبتلا تھے اور اسپتال میں کئی روز سے زیر علاج تھے۔ تاہم بدقسمتی سے دن بدن ان کی صحت میں مزید خرابی…

Read More

طیارے میں ایک بڑے چوہے کی دوڑ کے باعث پرواز منسوخ

مگر جب ایسا نظارہ کسی طیارے میں ہو تو پھر کیا ہوگا؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر نیدرلینڈز میں ایک فضائی کمپنی کی پرواز کے مسافروں کو اس کا تجربہ ہوا۔ ایمسٹرڈیم سے کیریبین جانے والی کے ایل ایم کی پرواز میں ایک بڑے چوہے کو کیبن میں دوڑتے ہوئے دیکھا گیا۔ یہ پرواز ایمسٹرڈیم…

Read More

دنیا کا وہ ملک جہاں کے ہر شہری کو حکومت ہر 3 ماہ میں 56 ہزار روپے دے گی

بحر الکاہل میں واقع جزائر پر مشتمل ملک مارشل آئی لینڈز میں نیشنل یونیورسل بیسک انکم (یو بی آئی) اسکیم کے تحت کرپٹو کرنسی اور دیگر روایتی طریقوں سے شہریوں کو ادائیگی کی جائے گی۔ ماہرین نے اسے دنیا میں اپنی طرز کی پہلی اسکیم قرار دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت مارشل آئی لینڈز…

Read More

بچی نے منجمد جھیل سے بچے کو بچانے کیلئے زندگی خطرے میں ڈال دی

یہ واقعہ 6 دسمبر کو شمال مغربی چین کے علاقے ٹونگشین کاؤنٹی میں پیش آیا، جہاں یہ بچہ ایک منجمد جھیل کے اندر گر گیا تھا۔ یہ بچہ منجمد جھیل کی سطح پر کھیل رہا تھا جب وہ اس پر موجود ایک سوراخ سے پانی کے اندر گرگیا۔ جب اس کی پریشان اور خوفزدہ ماں…

Read More

مشین میں بال الجھنے سے چینی خاتون کا کان کٹ گیا، ڈاکٹرز نے کان پیر میں کیوں لگایا؟

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں سال کے آغاز میں چینی خاتون کے ساتھ کام کے دوران ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، حادثے کے دوران فیکٹری کی ہیوی مشینری میں خاتون کے بال الجھ جانے سے خاتون نے اپنا بایاں کان، سر اور جلد کا کچھ حصہ کھو دیا۔ اس حادثے کے دوران…

Read More

وقت سے پہلے آنے کی عادت، کمپنی نے خاتون کو ملازمت سے نکال دیا

آج ہم آپ کو ایک ایسی ہسپانوی خاتون کی کہانی بتائیں گے جنہیں ان کے آفس جلدی پہنچنے پر جاب سے فارغ کردیا گیا۔ اسپین کے شہر الیکانٹے کی ڈیلیوری کمپنی میں ملازمت کرنیوالی خاتون روزانہ صبح 6:45 سے 7:00 بجے کے درمیان اپنے آفس پہنچ جایاکرتی تھی، حالانکہ خاتون اور ادارے کے درمیان ہوئے…

Read More

بہار: رسگلے ختم ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل، گھونسے اور کرسیاں چل گئیں

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع بودھگیا میں شادی کی تقریب شدید ہنگامی آرائی کی نذر ہوگئی، رسگلے ختم ہونے پر دلہا اور دلہن کے خاندان والوں نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور کرسیوں کا آزادانہ استعمال کیا، واقعے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ اس وقت شروع ہوا جب…

Read More