دہائیوں تک راستے سے گزرنے کیلئے استعمال ہونیوالے پتھر 19 کروڑ سال پرانے ڈائنا سور فوسلز ثابت
چینی سائنسدانوں کی ایک تحقیق میں اس کا انکشاف کیا گیا۔ ان چٹانوں کو صوبہ سیچوان کے گاؤں Wuli میں کچھ سال قبل دریافت کیا گیا تھا۔ اس کے بعد انکشاف ہوا کہ ان چٹانوں کے پیچھے ایک دلچسپ کہانی چھپی ہوئی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ڈینگ برادرز نامی بھائیوں نے 1998 میں ان…


