مکیش امبانی کا گھرانہ کس خاص نسل کی گائے کا کتنا مہنگا دودھ استعمال کرتا ہے؟

دودھ ہر گھر میں استعمال ہونیوالی شے ہے اور جب بات ہو بھارت کے ارب پتی بزنس مین مکیش امبانی کے گھرانے کی تو پہلا تاثر یہی آتا ہے اس گھرانے کی دیگر ضروری اشیاءکی طرح ان کا استعمال کیا جانے والا دودھ بھی انتہائی مہنگا ہوگا۔ لیکن یقیناً آپ کو یہ جان کر حیرت…

Read More

کیا آپ اس تصویر میں موجود گڑبڑ کو پکڑ سکتے ہیں؟

سننے میں تو عجیب لگے گا مگر ہمارا دماغ دنیا کی سست ترین چیزوں میں سے ایک ہے۔ جب ہم دماغ کو کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں تو وہ کچھ زیادہ پرجوش نہیں ہوتا بلکہ اس سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ درحقیقت دماغ اس طرح اپنی توانائی بچانے کی کوشش کرتا…

Read More

بچےکا ویزا نہ ہونے پر والدین اسے ائیرپورٹ پر اکیلا چھوڑ کر طیارے پر چلےگئے

زائد المعیاد پاسپورٹ، ویزا نہ ہونے اور ہر قیمت پر گھومنے جانے کی خواہش کے باعث ایک جوڑے نے اپنے 10 سالہ بیٹے کو ائیرپورٹ چھوڑ کر طیارے پر سوار ہونے کا فیصلہ کیا۔ جی ہاں واقعی اسپین کے شہر بارسلونا میں ایسا عجیب واقعہ سامنے آیا ہے۔ بارسلونا El Prat ائیرپورٹ میں ایک جوڑے…

Read More

52 سال سے ہاتھ ہوا میں معلق رکھنے والے شخص کی کہانی جانیے

بھارت میں رسم ورواج اور عقائد کی بنیاد پر انسانیت سوز واقعات کا سامنے آنا عام ہوتا چلے جارہا ہے انہی واقعات میں سے ایک  سابق بھارتی کلرک امر بھارتی کی کہانی ہے جو گزشتہ 52 سالوں سے اپنا دایاں بازو ہوا میں معلق رکھے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1973 میں نئی…

Read More

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کونسا اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں؟

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں اور ان کے خیال میں مستقبل میں اسمارٹ فونز کی جگہ اسمارٹ گلاسز لے لیں گے۔ اب ایسا ہوتا ہے یا نہیں، اس کا فیصلہ تو آنے والے وقت میں ہوگا۔ مگرسوال یہ ہے کہ وہ کونسا اسمارٹ فون استعمال…

Read More

سائنسدانوں نے آسٹریلیا میں سب سے وزنی اور نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا، ویڈیو جاری

آسٹریلیا کے بارشی جنگلات میں سائنسدانوں نے نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس کیڑے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس کے پر تتلی جیسے  ہیں اور دکھنے میں ٹڈے جیسا ہے۔ غیر معمولی جسامت کے کیڑے کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ آسٹریلین یونیورسٹی کا کہنا…

Read More

اماراتی تاریخ کا سب سے مہنگا طلاق کا مقدمہ دائر، ایک ارب درہم کا مطالبہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی تاریخ میں سب سے مہنگا طلاق کا مقدمہ ابوظبی کی سول فیملی کورٹ میں دائر کیا گیا ہے، جس میں ایک خاتون نے طلاق کے تصفیے کے لیے ایک ارب درہم (77 ارب پاکستانی روپے سے زائد) کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر خاتون یہ مقدمہ…

Read More

ہمارے پاس ثبوت ہے دہشتگردوں کے پاس پاکستانی چاکلیٹ ملی ہے: بھارتی وزیرداخلہ کی عجیب منطق

بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے  لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چدم برم کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے جس کا الزام بھارت نے بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر عائد کر دیا تھا۔ ایک…

Read More

گوگل میپ کا استعمال؛ خاتون گاڑی سمیت نالے میں جا گریں

جدید دور کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کبھی کبھار زحمت کا باعث بھی بن جاتی ہیں۔ گوگل میپ پر اندھا اعتبار اکثر نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔ کبھی سیلاب زدہ راستے، کبھی غلط پن کیے گئے مقامات، اور کبھی وقت کی غلط کیلکولیشن سے حادثات جنم لے…

Read More

کیا آپ کو ہر چیز میں چہرہ نظر آتا ہے؟ سائنسدانوں نے اس کی وجہ جان لی

کیا آپ جب اکثر چیزوں کو دیکھتے ہیں تو لگتا ہے کہ کسی چہرے کو دیکھ رہے ہیں؟ اگر ہاں تو اب کی وجہ بھی جان لیں۔ برطانیہ کی سرے یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ آخر کیوں ہمارا دماغ ہر جگہ چہروں کو دیکھتا ہے۔ پہلے یہ جان لیں کہ نظروں کے…

Read More