صدر مملکت کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی کا انتخابی شیڈول جاری، 24 جنوری کو پولنگ ہوگی
نوٹیفکیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے 15 دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے جبکہ 23 دسمبر کو امیدواروں کی فہرست جاری کی جائے گی۔ 30 دسمبر کو کاغذات کی اسکروٹنی ہوگی اور 10 جنوری کو اپیلوں سے متعلق فیصلے دیے جائیں گے جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 11 جنوری کو جاری کی…


