لو بلڈ پریشر کا عندیہ دینے والی 10 اہم نشانیاں

ہائی بلڈ پریشر کا ایک جان لیوا عنصر یہ ہوتا ہے کہ اکثر افراد کو اس سے لاعلم رہتے ہیں کہ وہ اس مرض کے شکار ہوچکے ہیں۔ درحقیقت ہائی بلڈ پریشر کے شکار لگ بھگ ایک تہائی افراد کو معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اس بیماری سے متاثر ہیں۔ مگر لو بلڈ پریشر بھی…

Read More

پھیپھڑوں کو بچانے کے آسان طریقے

پھیپھڑوں کو بچانے کے آسان طریقے ہم جو سانس لیتے ہیں، وہی ہماری زندگی کو بہتر یا خراب بناتا ہے۔ اگر پھیپھڑے خراب ہوں تو سارا جسم کمزور ہو جاتا ہے۔ آلودگی، سگریٹ اور غلط خوراک ہمارے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ ❗ خطرے کی نشانیاں: صبح اٹھتے ہی کھانسی یا بلغم آنا سانس لینے…

Read More

چقندر کا جوس بلڈ پریشر کم کرنے میں مددگار ثابت

ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چقندر کا جوس بزرگ افراد کے بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ یہ منہ میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا کو کم کر کے خون کی نالیوں کے نظام کو بہتر بناتا ہے۔ طبی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق چقندر…

Read More

دانتوں میں کیڑا لگنے کا آسان اور مؤثرعلاج

انسان کے دانتوں کا جسمانی صحت سے براہ راست تعلق ہوتا ہے، بے شمار لوگ ایسے ہیں جنہیں دانت گِرنے اور دانتوں میں کیڑا لگنے جیسی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دانتوں میں کیڑا لگ جانا ایک عام مسئلہ بن چکا ہے جو بچوں سے لے کر بڑوں تک ہر عمر کے افراد کو…

Read More

نئی امید: ڈاکٹروں نے ”مردہ“ دل کو زندہ کر کے 3 ماہ کے بچے کو لگا دیا

دنیا میں روزانہ کئی افراد دل کی بیماریوں کی وجہ سے موت کے دہانے پر ہوتے ہیں، اور خاص طور پر چھوٹے بچے اگر دل کے کسی عارضے میں مبتلا ہوں تو ان کے لیے عطیہ کردہ دل کا ملنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن حال ہی میں امریکہ کی ڈیوک یونیورسٹی کے سرجنز…

Read More

لوگ ہارٹ اٹیک کی علامات کو اکثر سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں، تحقیق

ہارٹ اٹیک کا سامنا کسی فرد کو اس وقت ہوتا ہے جب دل کی جانب خون کا بہاؤ بہت زیادہ گھٹ جائے یا بلاک ہوجائے۔ عموماً شریانوں میں چکنائی، کولیسٹرول اور دیگر مواد کا اجتماع دل تک خون کے بہاؤ میں کمی کا باعث بنتا ہے۔ کولیسٹرول کے اجتماع کو plaque کہا جاتا ہے اور…

Read More

کیا آپ نے ’نیلی چائے‘ پی ہے؟ جانیے اس خوبصورت چائے کے حیرت انگیز فوائد

نیلی چائے جنوبی ایشیا کی ایک مشہور جڑی بوٹیوں والی چائے ہے جو ’Clitoria ternatea‘ نامی پودے کے نیلے رنگ کے خوبصورت پھولوں سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ چائے نہ صرف اپنی ’دلکش نیلی رنگت‘ کی وجہ سے جانی جاتی ہے بلکہ ’طبی فوائد‘ کے باعث بھی دنیا بھر میں مقبول ہو رہی ہے۔…

Read More

یورک ایسڈ میں اضافہ کیوں ہوتا ہے؟ کیسے کنٹرول کیا جائے

یورک ایسڈ کی زیادتی صحت کے سنگین مسائل کا سبب بن سکتی ہے، یہ نہ صرف جسم میں تکلیف کا باعث بنتا ہے بلکہ متعدد امراض کا بھی پیش خیمہ ہے۔ خون میں یورک ایسڈ کی بلند سطح گاؤٹ، گردے کی پتھری دیگر خرابیوں جیسی سنگین صورتحال کا سبب بن سکتی ہے۔ اس کے علاوہ…

Read More

روزانہ 45 منٹ کی واک کرنے سے خون میں شوگر لیول پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

روزانہ 10,000 قدم چلنے کے فائدوں پر بہت بات کی گئی ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ 45 منٹ کی روزانہ واک (چاہے قدموں کی تعداد کم ہو) آپ کے جسم پر کیا اثر ڈالتی ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ 45 منٹ کی معتدل واک خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول…

Read More

سر چکرانے کا باعث بننے والی 7 وجوہات

اگر آپ کبھی اچانک کھڑے ہوئے ہوں اور پھر سر چکرانے پر حیرت ہو تو یہ سوال ذہن میں ضرور آئے گا کہ ایسا کیوں ہورہا ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ متعدد وجوہات اس کے پیچھے ہوسکتی ہیں جن میں کچھ عام جبکہ کچھ سنگین بھی ہوسکتی ہیں۔ یہاں آپ کو وہ ممکنہ…

Read More