Punjab Schools

پنجاب میں تعلیمی کیلنڈر میں بڑی تبدیلی کی تیاری

گرمیوں کی طویل چھٹیاں کم کرنے کی سفارش، 190 تدریسی دن لازمی قرار لاہور/راولپنڈی:پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں و کالجوں کے لیے یکساں تعلیمی کیلنڈر نافذ کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے، جس کے تحت گرمیوں کی طویل تعطیلات میں نمایاں کمی کی سفارش سامنے آئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ…

Read More

2500 روپے کا تنازع: قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری

سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کپڑے کے بقایا 2500 روپے کے تنازع پر قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم ملزم نعیم ارشد عرف پپو کو 15 سال بعد قتل کے الزام سے بری کر دیا…

Read More

مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا

مریم اورنگزیب ان دنوں اپنی غیرمعمولی ٹرانسفارمیشن کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ جہاں کئی افراد نے اسے دیگر خواتین کے لیے ایک متاثر کُن مثال قرار دیا وہیں شوبز شخصیات اور فیشن ناقدین کی جانب سے بھی مریم اورنگزیب کے اس نئے روپ کو سراہا گیا۔ حال ہی میں مریم اورنگزیب کی…

Read More

لاہور: جنید صفدر بارات لے کر دلہن لینے پہنچ گئے

جنید صفدر کی بارات لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہیں۔ جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہورہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما…

Read More

تصاویر: مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب

جاتی امرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مہمان شریک ہوئے۔ جنید صفدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی اور ہونے والی دلہن شانزے علی روحیل کی تصاویر شیئر کیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے جنید نے کالے رنگ کی شلوار قیمض اور…

Read More

لاہور: نجی یونیورسٹی میں چند روز کے دوران خودکشی کا دوسرا واقعہ، طالبہ چھت سے کودگئی

پولیس کے مطابق 21 سالہ طالبہ نے بلڈنگ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگائی، طالبہ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ چند روز قبل اسی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے بھی چوتھی منزل…

Read More

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لبرٹی چوک میں شاندار آتشبازی کا مظاہرہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر نئے سال کی آمد پر شاندار آتشبازی کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو لبرٹی مارکیٹ پر آتشبازی کی ذمہ داری سونپی تھی۔آتشبازی کا رات 7 بجے سے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوا اورپہلے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں تھیں۔یہ اپنی نوعیت…

Read More

جھنگ میں یونیورسٹی بس اور مسافر وین میں تصادم،14 افراد ہلاک

ریسکیو کے مطابق لاہور جانے والی ویٹرنری یونیورسٹی کی بس مخالف سمت سے آنے والی مسافر وین سے ٹکراگئی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ مسافر وین نے ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرنےکی کوشش کی جس کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا۔ حادثےمیں 14 افراد جاں بحق جب کہ 29 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں…

Read More

لاہور میں بسنت 2026 کی مشروط اجازت، ممنوعہ ڈور کے استعمال اور بیچنے پر پابندی

ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت 2026 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق لاہور میں پتنگ بازی صرف 6، 7 اور 8 فروری کو ہوگی، پتنگ بازی کے سامان کی فروخت کے لیے یکم تا 8 فروری 2026 کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے پولیس اور ضلعی…

Read More

رحیم یارخان: سگریٹ پیتے وقت شعلہ کپڑوں پر گرنے سے سگریٹ نوش شخص بری طرح جھلس گیا

ریسکیو کے مطابق سگریٹ کے شعلے سے کپڑوں میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 45 سالہ اقبال نامی شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں تحصیل اسپتال لیاقت پور کے بعد شیخ زاید اسپتال رحیم یار خان منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے…

Read More