فیصل آباد: نشے میں دھت ایمبولینس ڈرائیور کی کار کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ کینال روڈ پر پیش آیا جہاں کار اور ایمبولینس کے درمیان زوردار ٹکر ہوئی۔ ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ حادثے میں کار سوار 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے جب کہ ایمبولینس میں سوار 3 افراد بھی معمولی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ایمبولینس میں سوار…

Read More

سہیل آفریدی پاکستان کا یورپ دیکھنے لاہور آئے ہیں: وزیراطلاعات پنجاب

عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا کو لاہورآنےپرخوش آمدیدکہتے ہیں، پچھلی بارعلی امین گنڈاپور لاہور آئے تھے تو لاہورکی بتیاں دکھائی تھیں، وزیر اعلیٰ کےپی بتیاں دیکھیں، روٹی کھائیں اور تصویریں کھینچیں۔ انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی جو کچھ پنجاب میں دیکھیں اسےکےپی کےمیں جاکر لاگو کریں، انہیں ان کی…

Read More

سرگودھا میں مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گرین ہاؤس جھال چکیاں کےقریب پیش آیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریکسیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر…

Read More

لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی کو عوام قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے: مریم نواز

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پنجاب لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا برسوں اور دہائیوں کے ستائے ہوئے لاکھوں اہل پنجاب کی مدد کا قانون بنایا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام کی منتخب اسمبلی نے یہ قانون بنایا کہ طاقتور لینڈ مافیا کے چنگل…

Read More

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمات کا اندراج، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کو خط موصول ہونے لگے

جوڈیشل ایکٹوازیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے پنجاب موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 واپس لینے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب اور گورنرپنجاب کو خط لکھا۔ خط کے متن کے مطابق پنجاب موٹروہیکل آرڈنینس 2025 غیرآئینی ، آئین کے بنیادی انسانی حقوق کے منافی اور عوامی مفاد کیلئے نقصان دہ ہے، اسمبلی قانون سازی کیلئے فعال…

Read More

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاری روک دی

چیف جسٹس عالیہ نیلم نےٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکم عمرافراد کوگرفتارکرنے سے روک دیا ہے۔ جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کم عمر ڈرائیورز سے متعلق پہلے آگاہی مہم چلائی جائے اور پہلے کم عمرموٹر سائیکل اورکار چلانے والے بچوں کو وارننگ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ غلطی دہرانے پر قانون کے مطابق کارروائی…

Read More