پاک فوج کے جوان کیپٹن ڈاکٹر طلحہ بٹ دوران ڈیوٹی ٹریفک حادثے میں شہید ہو گئے
ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 18 جنوری بروز اتوار دوپہر 2 بجے پہاڑے والے قبرستان کوٹلہ ارب علی خان میں ادا کی جائے گی۔ اللّٰہ پاک شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین پاک فوج کے شہیدوں کو سلام


