شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےساتھ زونل کمیٹی ممبران بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات،ماہرین فلکیات اور متعلقہ اداروں کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ پشاور، لاہور، کراچی،کوئٹہ، مظفرآباد و گلگت میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوں گے۔…

Read More