9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو کیسز کا تحریری فیصلہ جاری، محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا

عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں جرم ثابت نہ ہونے پر 23 ملزمان کو بری کرنے کا حکم بھی جاری کیا، جبکہ پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 7 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر قید کی سزا سنائی گئی۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید کو مجموعی طور…

Read More

کینسر میں مبتلا مریضوں کے لیے جدید طریقہ علاج متعارف

محققین نے کینسر کے علاج کا ایک نیا طریقہ کار تیار کیا ہے جو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چُن کر کینسر زدہ خلیات کو ہدف بناتا ہے اور صحت مند بافتوں کو نقصان نہیں پہنچاتا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن کی آڑ ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ انتہائی…

Read More

ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے: امریکی جریدہ

امریکی جریدے دی جیو پالیٹکس کے مطابق ٹی ٹی پی(فتنہ الخوارج) پاکستانی فورسز اور شہریوں پر مسلسل حملے کررہی ہے، ٹی ٹی پی نے کے پی میں دہشتگرد کارروائیاں اورپرتشدد حملےکیے۔ دی جیوپالیٹکس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں کی مالیت7 ارب ڈالرسے زائد ہے، ایم 4، ایم 16رائفلیں اور،…

Read More

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں علامہ راجہ ناصرعباس، رہنما بی این پی مینگل ساجد ترین، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے علاوہ مصطفیٰ نواز کھوکھر اور ترجمان اپوزیشن اتحاد اخونزادہ حسین یوسفزئی شریک ہوئے۔ اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا کہ پارلیمان، قانون…

Read More

وزیراعظم نےکہا ہےکہ بات چیت ہوگی لیکن بلیک میلنگ نہیں ہوگی: طلال چوہدری

جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی پوزیشن ہر گھنٹے بدلتی رہتی ہے۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے مؤقف میں ابھی وضاحت آنے دیں، بانی پی ٹی آئی خود دو دو تین…

Read More

قومی ائیر لائن کے باقی 25 فیصد شیئرز بھی خریدنے کا ارادہ ہے، عارف حبیب

چیئرمین عارف حبیب گروپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 75 فیصد شیئرز کی مد میں حکومت کو 10 ارب روپے مل رہے ہیں جبکہ 25 فیصد کی مد میں حکومت کو 45 ارب روپے ملیں گے۔ عارف حبیب کا کہنا تھا کہ فوجی فرٹیلازر بھی ہمارے کنسورشیم میں شامل ہوگیا ہے، پہلے…

Read More

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے، وزیراعظم کی مبارکباد

کرسمس کی شام آتے ہی دنیا بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا آغاز ہوا۔ کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں کے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا سلسلہ جاری ہے جہاں ملک کی سلامتی خوشحالی اور وطن کی ترقی کیلیے خصوصی دعائیں مانگی جارہی ہیں۔ ادھر واشنگٹن، لندن، پیرس، ماسکو،…

Read More

قائداعظم کے سنہری اصول درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم نے بابائے قوم کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم نے بلاتفریق رنگ ونسل، مذہبی ہم آہنگی، معاشرتی رواداری اور انصاف جیسےرہنما اصولوں کا درس دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قائداعظم کے سنہری اصول ایمان، اتحاد، تنظیم درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں۔ ہر سال قائد اعظم کا یوم…

Read More

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

بانی پاکستان کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی میجر جنرل افتخار حسین چوہدری(ہلال امتیاز) تھے، اس موقع پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے مزار قائد پر سلامی دی گئی جب کہ پاک فوج کے کیڈٹس نے…

Read More

پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید دھند، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بند

حد نگاہ کم رہ جانے پر لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند ہوگئی۔ اس کے علاوہ حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹروے ایم 4 اور ایم 5 بڑی گاڑیوں کے لیے بھی کھول دی گئیں۔ لاہور سمیت پنجاب میں فضائی معیار آج بھی نسبتاً بہتر ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے…

Read More