Headlines

ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی گالیاں دیتی ہے: خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کہتے ہیں وزیراعظم نے تین سے چاربار مذاکرات کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی مذاکرات سے انکاری ہے۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ اقتدار سب سے زیادہ عارضی چیز ہے، ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی تو ہمیں گالیاں دیتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ادارے…

Read More

سریٹو سارس ڈائناسور کا نایاب ڈھانچہ کتنے میں نیلام ہوا ؟ جانیے

دنیا کے نایاب ترین ڈائناسور فوسلز میں شامل سریٹو سارس کے ایک مکمل نوعمر ڈھانچے کو 30 اعشاریہ 5 ملین امریکی ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ یہ فوسل نیویارک میں معروف نیلام گھر سوتھبیکی کے زیر اہتمام فروخت کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیلامی کے دوران چھ بولی دہندگان کے درمیان محض…

Read More

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری میں بڑی رکاوٹ دور

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق 12 جنوری کے اجلاس میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق اہم اعلان کریں گے ۔ اس سے قبل اسپیکر عدالت میں معاملہ زیر سماعت ہونے کی وجہ سے نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری نہیں کر سکتے تھے۔ قومی اسمبلی کا آئندہ اجلاس 12جنوری سے ہو گا۔ قومی…

Read More

امریکا سکیورٹی کی ضمانت دے تو انتخابات کرانے کیلئے تیار ہیں: صدر یوکرین

صدر زیلنسکی نے انتخابات کے بدلے سکیورٹی کی ضمانت مانگ لی، یوکرینی صدر نےکہا کہ اگر امریکا اور دیگر اتحادی سکیورٹی کی ضمانت دیں تو وہ انتخابات کرانے کے لیے تیار ہیں اور یہ انتخابات اگلے 60 سے 90 دنوں میں کرائے جا سکتے ہیں۔ یوکرینی صدر نے امن منصوبے سے متعلق دستاویز جلد سامنے…

Read More

18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کیخلاف ہے: حافظ حمداللہ

ہنگو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے رہنماحافظ حمد اللہ نے کہا کہ27 ویں آئینی ترمیم سے 73 کا آئین دفن ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کے خلاف ہے، دینی مدارس اور سودی نظام کے خاتمے کے قانون پر…

Read More

ہارٹ اٹیک کی وہ نشانیاں جو چند ہفتوں پہلے نظر آنے لگتی ہیں

ہارٹ اٹیک کا سامنا کسی فرد کو اس وقت ہوتا ہے جب دل کی جانب خون کا بہاؤ بہت زیادہ گھٹ جائے یا بلاک ہوجائے۔ عموماً شریانوں میں چکنائی، کولیسٹرول اور دیگر مواد کا اجتماع دل تک خون کے بہاؤ میں کمی کا باعث بنتا ہے۔ کولیسٹرول کے اجتماع کو plaque کہا جاتا ہے اور…

Read More

سرگودھا میں مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گرین ہاؤس جھال چکیاں کےقریب پیش آیا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریکسیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر…

Read More

پاکستان نے برطانیہ سے عادل راجہ اور شہزاد اکبر کی حوالگی کی درخواست کردی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات، سکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی، اس کے علاوہ برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ اس دوران وزیر داخلہ…

Read More

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا، 1کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی موجودگی میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنایا تاہم عمران…

Read More

سائنسدانوں نے آسٹریلیا میں سب سے وزنی اور نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا، ویڈیو جاری

آسٹریلیا کے بارشی جنگلات میں سائنسدانوں نے نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس کیڑے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس کے پر تتلی جیسے  ہیں اور دکھنے میں ٹڈے جیسا ہے۔ غیر معمولی جسامت کے کیڑے کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ آسٹریلین یونیورسٹی کا کہنا…

Read More