ملک پائیدار طویل المدتی ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے: وزیرخزانہ

امریکی جریدے یو ایس اے ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا پاکستان ایک اہم معاشی موڑ پر پہنچ چکا ہے، معاشی استحکام، اصلاحات اورپالیسیوں کے تسلسل سے ملکی اور عالمی سطح پر اعتماد بحال ہو رہا ہے، معیشت استحکام کے مرحلے سے نکل کر برآمدات پر مبنی ترقی کی…

Read More

لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی کو عوام قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے: مریم نواز

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پنجاب لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا برسوں اور دہائیوں کے ستائے ہوئے لاکھوں اہل پنجاب کی مدد کا قانون بنایا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام کی منتخب اسمبلی نے یہ قانون بنایا کہ طاقتور لینڈ مافیا کے چنگل…

Read More

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کے لیے نیا مگر مشکل دور کھول دیا ہے، مڈل پاورز کے لیے یہ پیشرفت خاصی پیچیدہ ثابت ہو رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم…

Read More

پی آئی اےکی نجکاری، عارف حبیب کنسورشیم نے دوسرے مرحلے میں 121 ارب روپےکی بولی لگادی

قومی ائیرلائن کی نجکاری کے لیے بولی کا مرحلہ وارعمل جاری ہے۔ مشیر نجکاری کمیشن محمد علی کا کہنا ہےکہ قومی ائیرلائن کی نجکاری اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے، حکومت کا مقصد قومی ائیرلائن کوبیچنا نہیں بلکہ اسے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے، قومی ائیرلائن کی نجکاری سے ملک میں سرمایہ کاری آئےگی۔ مشیر نجکاری…

Read More

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے جہیز پر پابندی کا بل مسترد کر دیا

خرم نواز کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں جہیز پر پابندی کے بل پر بحث ہوئی۔ جہیز پر پابندی کا بل رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے پیش کیا جس میں جہیز کو غیر قانونی قرار دینے اور سزاؤں کی تجویز شامل تھی۔ اس کے علاوہ…

Read More

ٹرینوں میں کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا، وزیر ریلوے

حنیف عباسی نے پاکستان ریلویز کی 2025 کی کارکردگی بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلویز نے 2025 میں 93 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کیا، مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی میں 50 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے جبکہ سال کے اختتام پر ریلوے تاریخ میں پہلی بار ایک کھرب آمدن کاسنگِ میل…

Read More

اگلے 6 ہفتوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو تبدیل کرنا وفاق کی خواہش نہیں، طارق فضل چوہدری

طارق چوہدری کا کہنا تھا کہ 8 فروری تک بانی تحریک انصاف سے ملاقاتیں بند رہیں گی۔ تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر اور پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق بھی کسی کو قید تنہائی میں رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔

Read More

وزیراعظم کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کے ساتھی مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، پی ٹی آئی قیادت کو پہلے بھی مذاکرات کی دعوت دے چکا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی فلور پر بھی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت…

Read More

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی، ان کا ایجنڈا بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے: رانا ثنااللہ

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیراعظم نے 4 بار مذاکرات کا راستہ کھولنے کی کوشش کی لیکن تحریک انصاف کا ایک ہی راستہ بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے۔ رانا ثنا نے مزید کہا کہ ایک گروہ اس بات پر تلا ہوا ہے کہ افراتفری ، انارکی اور فتنہ پھیلایا جائے، جب یہ…

Read More

پی آئی اے کی نجکاری: 75 فیصد حصص کیلئے بولیاں آج لگائی جائیں گی

نجکاری کمیشن کے اعلامیے کے مطابق بولیاں صبح 10 بجکر 45 منٹ سے 11 بج کر 15 منٹ تک لگائی جائیں گی جبکہ سہ پہر 3 بج کر 30 منٹ پر بولیاں کھولی جائیں گی۔ بولیاں جمع ہونے کے بعد مہربند لفافے ڈبے میں رکھے جائیں گے، اس کے بعد پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ اجلاس میں…

Read More