بھارت کیخلاف کامیابی پاکستان کی جنگی ہی نہیں اخلاقی فتح بھی ہے: بلاول
کیڈٹ کالج پٹارو میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کیڈٹس سے کہا آج بھی پاکستان ، معاشی دباؤ سمیت مختلف چیلنجز کاسامنا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل کا پاکستان ان لوگوں کے ہاتھوں تعمیر ہوگا جو شارٹ کٹ کی بجائے دیانت داری، ذاتی مفاد کے بجائے خدمت، اور آسانی کے بجائے…


