Headlines

موبائل فون نکالنے کیلئے سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی دنگ کر دینے والی داستان

اگر آپ کا فون سمندر میں گر جائے تو کیا آپ اسے نکالنے کے لیے پانی میں چھلانگ لگا دیں گے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر جاپان میں ایک شخص نے ایسا ہی کیا اور پھر پانی میں 4 گھنٹے سے زائد عرصے تک کمر کے بل بہتا رہا۔ یہ واقعہ 27 جولائی کو اس…

Read More

بھارت کے آبی اقدامات سے پاکستانی کی غذائی سکیورٹی کو خطرہ ہے: وزیر خارجہ

اسلام آباد میں سفارتکاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا بھارت نے اپریل 2025 میں سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل کیا، بھارت نے پیشگی اطلاع کے بغیر دریائے چناب میں پانی چھوڑا، اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے بھارت کے اقدامات پر تشویش ظاہر کی، پاکستان نے یہ…

Read More

سڈنی واقعہ: زخمی حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلین پولیس کا بتانا ہے کہ بونڈی بیچ فائرنگ کے زخمی حملہ آور پر حملہ آور پر دہشتگردی سمیت 50 الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ تین روز قبل سڈنی کے بونڈی ساحل پر دو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 15 افراد کو…

Read More

خون کی کمی دور کرنے کے لیے بہترین غذائیں

خون کی کمی کے مسئلے کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔ خون کی کمی کو طبی زبان میں انیمیا کہا جاتا ہے جس کی کئی اقسام ہیں مگر سب سے عام قسم کا سامنا جسم میں آئرن کی کمی کے باعث ہوتا ہے۔ آئرن کی کمی سے جسم مناسب مقدار میں…

Read More

سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی، تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز دی گئی ہے، معاملے کی تفتیش میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد لینے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا…

Read More

ملک کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر امیگریشن منصوبے ‘ای گیٹس’ کے معاملے پر پیشرفت

ابتدائی طور پر کراچی،لاہور اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ای گیٹس نصب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پرامیگریشن کےلیے ای گیٹس نصب کرنے کےلیےجگہ کاتعین کرلیا گیا ہے۔ ای گیٹس نصب ہونے سے مسافروں کا امیگریشن میں وقت بچے گا۔

Read More

سال 2025 موسمیاتی تبدیلیوں کے لحاظ سے پاکستان کیلئے تباہ کن رہا

ایک ایسا ملک جو دنیا میں کاربن کے اخراج میں معمولی حصہ رکھتا ہے، موسمیاتی تبدیلی کا بھاری بوجھ اٹھا رہا ہے۔ 2025 میں پاکستان کو اسموگ، تیزی سے پگھلتےگلیشئرز ، فلیش فلڈنگ ، لینڈ سلائیڈنگ، ہیٹ ویو اور بدترین سیلاب کا سامنا رہا۔ پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی…

Read More

جھنگ میں یونیورسٹی بس اور مسافر وین میں تصادم،14 افراد ہلاک

ریسکیو کے مطابق لاہور جانے والی ویٹرنری یونیورسٹی کی بس مخالف سمت سے آنے والی مسافر وین سے ٹکراگئی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ مسافر وین نے ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرنےکی کوشش کی جس کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا۔ حادثےمیں 14 افراد جاں بحق جب کہ 29 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں…

Read More

وہ شہر جہاں کے چور صرف آئی فونز چرانا پسند کرتے ہیں

جی ہاں واقعی اس شہر کے چور غیر معمولی حد تک پسند کے اسمارٹ فونز چرانا پسند کرتے ہیں۔ یہ شہر ہے لندن، جہاں کے چور صرف آئی فونز کو ہی ہدف بناتے ہیں جبکہ چوری کے دوران اینڈرائیڈ فونز کو نظر انداز یا لینا پسند نہیں کرتے۔ 9 ٹو 5 میک کی ایک رپورٹ…

Read More

وہ عام عادت جو ہارٹ اٹیک کا شکار بنا دیتی ہے

دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں۔ لوگوں کی ایک عام عادت ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتی ہے اور وہ ہے زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا۔ جرنل BMC Cardiovasc Disord میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ جسمانی سرگرمیوں سے دوری ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھاتی…

Read More