انٹر پول نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی

انٹرپول نے ذلفی بخاری کے وکلا کو خط کے ذریعے تفتیش ختم اور ریڈ نوٹس منسوخ کرنے سے آگاہ کردیا ہے۔ انٹرپول نے مؤقف اختیار کیا کہ ذلفی بخاری کے وکلا کی درخواست اور پاکستانی حکومت کی فراہم کردہ معلومات کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read More

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب، اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا گیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب کا کنگ عبد العزیز اعزاز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی نمایاں عسکری خدمات، قیادت، دفاعی تعاون اور اسٹریٹجک ہم آہنگی کے اعتراف میں دیاگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کو اعزاز ادارہ جاتی روابط کے فروغ میں…

Read More

گھوٹکی: پولیس کا کچے کے مختلف علاقوں سے ڈاکوؤں کا صفایا کرنےکا دعویٰ

ایس ایس پی انور کھیتران کا کہنا ہے کچے کے علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کیا، 14 مسافروں کے اغوا کے بعد آپریشن کرنا پڑا، آپریشن کر کے کچہ رجوانی، کچہ عمرانی اور کچہ کراچی سے ڈاکوؤں کا صفایا کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی انور کھیتران کے مطابق آپریشن کے…

Read More

ڈپریشن کے وہ اسباب جن پر ہم غور نہیں کرتے!

دنیا میں کونسا انسان ہے جو دکھ، مالیاتی مشکلات اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل کی بنا پر ڈپریشن یا اینزائٹی کا شکار نہیں ہوتا اور یہی عام طور پر اس کی معروف وجوہات بھی سمجھی جاتی ہیں۔ مگر ایسا نہ ہونے کے باوجود آپ ڈپریشن کا شکار ہیں اور اس کی کوئی خاص وجہ…

Read More

اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر میونسپل کمشنرکراچی افضل زیدی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

امیگریشن ذرائع کے مطابق میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی آج صبح ترکیے جانے کے لیے کراچی ائیرپورٹ پہنچے تھے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے کے سبب میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو آف لوڈ کیا گیا۔

Read More

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کب شروع ہوگی؟ عطا تارڑ کا بیان سامنے آگیا

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے کروڑوں روپے کے تحفے کی قیمت بہت کم لگوائی، تحائف کی قیمت کم لگوا کر سرکار کو کم رقم دی گئی اور اسٹیٹ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا کر تحائف اپنی ذات کیلئے رکھ لیے۔ عطا تارڑ…

Read More

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

عالمی بینک کی جانب سے منظوری پاکستان پبلک ریسورسز فار انکلوژو ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت دی گئی، منصوبہ میکرو اکنامک استحکام اور عوامی خدمات کی بہتری کیلئے ہے۔ عالمی بینک کے مطابق پروگرام کے تحت مجموعی طور پر 1.35 ارب ڈالر تک فنانسنگ فراہم کی جائے گی، 600 ملین ڈالر وفاق اور 100 ملین ڈالر…

Read More

طلال چوہدری نے ملک میں نئے صوبے بننے کی حمایت کردی

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا نئے صوبے بننے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے وسائل دنیا کے کئی ممالک سے کم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئےصوبے بلکل بننے چاہئیں، نئے صوبوں سے گورننس میں بہتری آئے گی، جہاں گورننس اچھی نہیں وہاں نئے صوبے بننے چاہئیں۔…

Read More

زرعی ادویات کی مارکیٹ میں سنگین خامیوں کی نشاندہی

مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق زرعی ادویات کی مقامی پیداوار نہ ہونے سے سرمایہ کاری متاثر ہوئی ہے جبکہ قوانین کے کمزور نفاذ اور پیچیدہ منظوری نظام سے شعبہ متاثر ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب اور سندھ میں جعلی اور ملاوٹ شدہ زرعی زہر کا مسئلہ سنگین ہے…

Read More

کوہستان اسکینڈل، ملزم نے 14 ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست دیدی

نیب ذرائع کے مطابق ملزم قیصر اقبال محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں ہیڈ کلرک تھا، ملزم اور اس کی اہلیہ کے نام پر 10 ارب روپے کی گاڑیاں، بنگلے، پلازے، سونا اور دیگر اثاثے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق 4 ارب روپے کے اثاثے بے نامی ڈمپر ڈرائیور کے نام پر خریدے گئے۔ نیب ذرائع…

Read More