وزیراعظم کی ٹیکس چوری کیخلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں محصولات جمع کرنے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری کے خلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں کو غیر قانونی…


