Headlines

بچےکا ویزا نہ ہونے پر والدین اسے ائیرپورٹ پر اکیلا چھوڑ کر طیارے پر چلےگئے

زائد المعیاد پاسپورٹ، ویزا نہ ہونے اور ہر قیمت پر گھومنے جانے کی خواہش کے باعث ایک جوڑے نے اپنے 10 سالہ بیٹے کو ائیرپورٹ چھوڑ کر طیارے پر سوار ہونے کا فیصلہ کیا۔ جی ہاں واقعی اسپین کے شہر بارسلونا میں ایسا عجیب واقعہ سامنے آیا ہے۔ بارسلونا El Prat ائیرپورٹ میں ایک جوڑے…

Read More

عدالت میں عدم پیشی: علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں آج علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں علیمہ خان اور ان کے وکلا عدالت پیش نہیں ہوئے۔ عدالت میں عدم حاضری پر پراسیکیوشن نے علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کی استدعا کرتے ہوئے…

Read More

پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید دھند، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بند

حد نگاہ کم رہ جانے پر لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند ہوگئی۔ اس کے علاوہ حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹروے ایم 4 اور ایم 5 بڑی گاڑیوں کے لیے بھی کھول دی گئیں۔ لاہور سمیت پنجاب میں فضائی معیار آج بھی نسبتاً بہتر ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے…

Read More

شیخ رشید نے چیف جسٹس سے 9 مئی کے کیسز میں اپیلوں کو سننے کی درخواست کردی

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 9 مئی کے دن میں پاکستان میں ہی نہیں تھا لیکن کیس کیس ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سے دردمندانہ…

Read More

شروع سے آخر تک دیکھنے پر مجبور کردینے والی بہترین فلمیں

ٹائم لوپ یا ایک مخصوص وقت کا بار بار چلنے والا چکر سائنس فکشن فلموں کا بہت مقبول خیال ہے۔ عموماً اس طرح کی فلموں میں کردار کسی بھی وجہ سے ایک دن یا تجربے سے بار بار گزرتے ہیں اور یہ تعین کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اس سے نکلنے کے لیے کیا…

Read More

میرپور آزاد کشمیر: خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 25 سے زائد طالبات زخمی

میرپور آزاد کشمیر: خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 25 سے زائد طالبات زخمیمیرپور آزاد کشمیر کے علاقے خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی طالبات کو لے جانے والی بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 25 سے زائد طالبات زخمی ہو گئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق…

Read More

صدر مملکت کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی کا انتخابی شیڈول جاری، 24 جنوری کو پولنگ ہوگی

نوٹیفکیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے 15 دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے جبکہ 23 دسمبر کو امیدواروں کی فہرست جاری کی جائے گی۔ 30 دسمبر کو کاغذات کی اسکروٹنی ہوگی اور 10 جنوری کو اپیلوں سے متعلق فیصلے دیے جائیں گے جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 11 جنوری کو جاری کی…

Read More

بیٹے کے ناکام ہونے پر ماں نے ان کتابوں کو پڑھ کر یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

ایک دہائی سے زائد عرصے قبل آگ سے جلنے کے باعث طویل عرصے تک مختلف مسائل کا سامنا کرنے والی 50 سالہ خاتون کو چین کی ایک ممتاز یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا۔ ویسے داخلہ ملنا تو حیرت انگیز نہیں مگر زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ خاتون کو یہ داخلہ ان کتابوں کو پڑھنے…

Read More

سابق چیف جسٹس کو دھمکیاں دینے کا کیس: کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما کو 35 سال کی سزا

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے کالعدم ٹی ایل پی کے پیر ظہیر الحسن شاہ کو مختلف مقدمات کے تحت ساڑھے 35 سال قید اور 6 لاکھ…

Read More

پنجاب میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچوں سے زیادتی کے 5 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ

ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں 6 سالوں کے دوران کم عمربچے اوربچیوں سے زیادتی کے 5761 واقعات رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کم عمربچے اور بچیوں سے اجتماعی زیادتی کے638 واقعات پیش آئے۔ رپورٹ کے مطابق مقدمات میں9 ہزار524ملزمان میں سے ایک ہزار 73گرفتار نہ ہو…

Read More