ڈگری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری جج کے عہدے کیلئے نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں کراچی یونیورسٹی کے رجسٹرار بھی عدالت میں پیش ہوئے تاہم طارق جہانگیری عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ دوران سماعت کراچی یونیورسٹی کے رجسٹرار نے ڈگری سے متعلق اوریجنل ریکارڈ پیش کیا۔ طارق…


