خاموش مفاہمت دوبارہ شروع، اڈیالہ کے بجائے کوٹ لکھپت گفتگو کا مرکز
ذرائع کے مطابق یہ کوششیں قومی مذاکراتی کمیٹی کے تحت کی جا رہی ہیں، جس میں چند بااثر اوورسیز پاکستانی بھی شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ تینوں رہنما ایک ’’افسر‘‘ اور حکومتی وزراء سے رابطے میں ہیں تاکہ پی ٹی آئی کیلئے کسی حد تک ریلیف حاصل کیا جا سکے اور بات چیت…


