Headlines

یو اے ای کے صدر شیخ زاید النہیان کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ، پرتپاک استقبال، فضائی سلامی اور گارڈ آف آنر پیش

یو اے ای کے صدر کی پاکستان آمد پر ان کا شاندار تاریخی استقبال کیا گیا، پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے یو اے ای کے صدر کے طیارے کو حصار میں لیا اور فضائی سلامی دی۔ بعد ازاں نور خان ائیر بیس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ…

Read More

گورنر راج کے معاملے سے اے این پی کو باہر رکھا جائے: ایمل ولی

اپنے بیان میں ایمل ولی خان کا کہنا تھاکہ اے این پی کی بنیاد خدائی خدمت گار تحریک کے عدم تشدد اور انسانی وقار کے اصول پرقائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا نظریہ امن، برداشت اور بین المذاہب ہم آہنگی کا علمبردار ہے، پشتون قوم نے ہمیشہ نوآبادیاتی ظلم کے مقابل باوقار اور اصولی…

Read More

تھانہ ککرالی کے موضع لنگڑیال میں فائرنگ کا واقعہ، ایک نوجوان زخمی

تھانہ ککرالی کی حدود میں واقع موضع لنگڑیال میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ کر دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان کو گولیاں لگیں، جسے فوری طور پر زخمی حالت…

Read More

نواب شاہ: مہران ہائی وے پر شدید دھند کے باعث گاڑیوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق مہران ہائی وے بوچھیری کے مقام پر حادثہ اُس وقت پیش آیا جب دھند کے باعث دونوں گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، جاں بحق افراد کا تعلق نواب شاہ کے نواحی علاقے سے تھا۔ دوسری جانب…

Read More

دنیا کے کامیاب ترین یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کو شادی کے اخراجات کیلئے ادھار لینا پڑگیا

دنیا کے امیر ترین اور کامیاب یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے حال ہی میں شادی کے اخراجات کے لیے والدہ سے رقم ادھار لینے کا اعتراف کیا ہے۔ دنیا بھر میں مقبول یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈسن) نے اپنی مالی صورتحال سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا جس نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا…

Read More

طلال چوہدری نے ملک میں نئے صوبے بننے کی حمایت کردی

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا نئے صوبے بننے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے وسائل دنیا کے کئی ممالک سے کم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئےصوبے بلکل بننے چاہئیں، نئے صوبوں سے گورننس میں بہتری آئے گی، جہاں گورننس اچھی نہیں وہاں نئے صوبے بننے چاہئیں۔…

Read More

پچھلی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے: وزیر دفاع

ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ اب اہم معاملات میں پاکستان کا مؤقف لیا جا رہا ہے، اب ہم 2026 میں عزت و فخر کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو کھنڈرات پچھلی حکومت چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہوچکی ہے۔ ادھر وزیرِ مملکت بلال…

Read More

وزن بڑھانے کیلئے جنک فوڈ کھانے والا 30 سالہ فٹنس انفلوئنسر ایک ماہ میں چل بسا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے شہر اورینبرگ سے تعلق رکھنے والا دمرتی نویانزن کسی بھی صورت حال میں وزن میں کمی ثابت کرنا چاہتا تھا لیکن انفلوئنسر اس بات سے بے خبر تھا کہ اس کی یہ خواہش اسے ایک سبق آموز کہانی کے مرکزی کردار میں بدل دے…

Read More

لنگڑیال چوک تا مراڑیاں چوک: ٹریفک بدنظمی شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گئی

ٹریفک پولیس کا کردار محض چالان تک محدود، عوام شدید پریشان کوٹلہ ارب علی خان(رپورٹ: کوٹلہ میگزین) کوٹلہ ارب علی خان میں ٹریفک کی صورتحال دن بہ دن سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ لنگڑیال چوک سے مراڑیاں چوک تک موٹر سائیکل اور گاڑیوں پر سفر کرنا شہریوں کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے۔ سڑکوں…

Read More

میرپور آزاد کشمیر: زمین کے تنازع پر تہرے قتل کی لرزا خیز واردات، 7 افراد زخمی

میرپور آزاد کشمیر کے علاقے کھڑی شریف کے قریبی گاؤں برسالی میں زمین کے تنازع پر جھگڑا خونی تصادم میں تبدیل ہو گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ سات افراد شدید زخمی ہو گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زمین کے تنازع پر ہونے والے جھگڑے کے دوران فائرنگ اور…

Read More