Headlines

سندھ: کئی شوگر ملز میں گنے کی کرشنگ شروع نہیں کی جاسکی، آبادگار سراپا احتجاج

ذرائع کے مطابق گنے کی امدادی قیمت کا تعین نہ ہونے کے باعث آبادگار سراپا احتجاج ہیں حتیٰ کہ گنے کی کھڑی فصل ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ اس حوالے سے آبادگاروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال چینی 120 روپے کلو تھی تو گنے کا ریٹ 600 روپے فی من دیا جارہا تھا جب…

Read More

اسپین کا ٹماٹر فیسٹیول: 22 ہزار افراد نے 120 ٹن ٹماٹر ایک دوسرے پر پھینکے

اسپین میں  منعقد ہونے والا ٹماٹر فیسٹیول اس سال بھی جوش و خروش سے منایا گیا۔ دنیا میں مختلف قسم کی ثقافتیں اور فیسٹیول منعقد کیے جاتے ہیں مگر اسپین کا ’لا ٹوماتینا‘ فیسٹیول دنیا بھر میں اپنی پہچان رکھتا ہے اور یہ فیسٹیول 1945 سے ہر سال منعقد ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپین…

Read More

شروع سے آخر تک دیکھنے پر مجبور کردینے والی بہترین فلمیں

ٹائم لوپ یا ایک مخصوص وقت کا بار بار چلنے والا چکر سائنس فکشن فلموں کا بہت مقبول خیال ہے۔ عموماً اس طرح کی فلموں میں کردار کسی بھی وجہ سے ایک دن یا تجربے سے بار بار گزرتے ہیں اور یہ تعین کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اس سے نکلنے کے لیے کیا…

Read More

سابق وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں

رپورٹ کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔ انہیں بینکاری کا قومی اور بین الاقوامی وسیع تجربہ حاصل تھا۔ گورنر…

Read More

جسم کے بجائے چینی نوجوانوں میں ٹوتھ ٹیٹوز کا رجحان مقبول، یہ کتنی قیمت پر تیار ہوتے ہیں؟

آپ نے آج تک ہاتھ، کمر  اور گردن سمیت جسم کے مختلف حصوں پر ٹیٹوز کا رجحان دیکھا اور سنا ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی دانتوں پر ٹیٹوز کا سنا ہے؟ حال ہی میں چین کے نوجوانوں میں دانتوں پر ٹیٹو بنوانے کے رجحان میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  دانتوں…

Read More

ایچ پی وی ویکسینیشن کیلئے سرکاری، نجی گرلز اسکولز اور مدارس کی لسٹ فائنل

بچیوں کو سرویکل کینسر سے بچاو کی قومی مہم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی، مہم کیلئے سرکاری، نجی گرلز اسکولز اور مدارس کی لسٹ فائنل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ کی پہلی قومی انسداد سرویکل کینسر مہم کا آغاز کل سے ہو گا، انسداد سرویکل کینسر مہم پنجاب، سندھ، اسلام آباد، آزاد کشمیر میں…

Read More

پھیپھڑوں کو بچانے کے آسان طریقے

پھیپھڑوں کو بچانے کے آسان طریقے ہم جو سانس لیتے ہیں، وہی ہماری زندگی کو بہتر یا خراب بناتا ہے۔ اگر پھیپھڑے خراب ہوں تو سارا جسم کمزور ہو جاتا ہے۔ آلودگی، سگریٹ اور غلط خوراک ہمارے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ ❗ خطرے کی نشانیاں: صبح اٹھتے ہی کھانسی یا بلغم آنا سانس لینے…

Read More

پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا

آئی ایس پی آر کے مطابق اسپیئرز آف وکٹری میں سعودی عرب، امریکا، برطانیہ، فرانس سمیت 10 ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مشق جدید اور ٹیکنالوجی پر مبنی جنگی ماحول میں ہو رہی ہے، پاکستانی پائلٹس جدید غیرملکی جنگی طیاروں کے خلاف عملی مشق کریں گے۔ آئی…

Read More

ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے والی عام عادات

ماہرین صحت کے مطابق زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا دل کی بیماریوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ حالیہ تحقیق میں گلوبل برڈن آف ڈیزیز کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ جس میں دنیا بھر کے افراد کی جسمانی سرگرمیوں اور دیگر عوامل کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ…

Read More

ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا

ترجمان پاک فوج احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ کا احترام کرتے ہیں مگر فوج کو اپنی سیاست سے دور رکھیں، کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ پاکستان کی افواج اور عوام کے بیچ دراڑیں ڈالے، آپ کو اجازت نہیں دیں گے کہ عوام کو…

Read More