Headlines

کھاریاں: گلیانہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث کار اور منی بس میں تصادم، تین نوجوان شدید زخمی

کھاریاں کے علاقے گلیانہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث کار اور منی بس کے درمیان شدید تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کار میں سوار تین نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے…

Read More

مردہ ماں کا بہروپ بدل کر برسوں تک پنشن حاصل کرنے والا شخص

2022 میں انتقال کر جانے والی خاتون کی لاش کو اس شخص نے اپنے گھر میں ہی چھپا کر رکھا ہوا تھا۔ 56 سالہ شخص اٹلی کے علاقے Mantua سے تعلق رکھتا ہے اور وہ بیروزگار تھا۔ مگر ماں کی لاش کو چھپا کر وہ خاتون کی پنشن سے ہزاروں یورو حاصل کرنے میں کامیاب…

Read More

امریکا میں موجود 2 ہزار افغان شہریوں کا دہشت گرد تنظیموں سے روابط کا انکشاف

نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں بائیڈن انتظامیہ کے دور میں امریکا آنے والے افغان شہریوں کی جانچ کے سست عمل پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ آپریشن الائیز ویلکم کے تحت 18 ہزار افغان شہریوں امریکا میں داخل ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ کے…

Read More

ٹرینوں میں کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا، وزیر ریلوے

حنیف عباسی نے پاکستان ریلویز کی 2025 کی کارکردگی بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلویز نے 2025 میں 93 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کیا، مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی میں 50 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے جبکہ سال کے اختتام پر ریلوے تاریخ میں پہلی بار ایک کھرب آمدن کاسنگِ میل…

Read More

سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کریں گے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وزیرخارجہ کے پاکستان سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہیں، بھارتی الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت ایک بار پھر اپنی دہشت گردی اورعلاقائی عدم استحکام میں کردارسے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے، خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں بھارت کا کردار…

Read More

قائداعظم کے سنہری اصول درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم نے بابائے قوم کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم نے بلاتفریق رنگ ونسل، مذہبی ہم آہنگی، معاشرتی رواداری اور انصاف جیسےرہنما اصولوں کا درس دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قائداعظم کے سنہری اصول ایمان، اتحاد، تنظیم درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں۔ ہر سال قائد اعظم کا یوم…

Read More

2500 روپے کا تنازع: قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری

سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کپڑے کے بقایا 2500 روپے کے تنازع پر قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم ملزم نعیم ارشد عرف پپو کو 15 سال بعد قتل کے الزام سے بری کر دیا…

Read More

71 کی جنگ میں پاک بحریہ دشمن کیلئے سیسہ پلائی دیوار تھی، آج بھی ملکی بحری سرحدوں پر آہنی فصیل ہے: فیلڈ مارشل

پاک بحریہ کی جانب سے 9 دسمبر کو یادگار دن “ہنگور ڈے” کے طور پر منایا جا رہا ہے، ہنگور ڈے”آبدوز ہنگور”کی بہادری اور پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کی روشن علامت ہے۔ اس موقع پر اپنے بیان میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا پاکستان خود مختاری اور دفاعِ…

Read More

دنیا نے معرکہ حق سے قبل فضائی طاقت کا اتنا جرات مندانہ استعمال کبھی نہیں دیکھا: ائیر چیف مارشل

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا تھا معرکہ حق میں کامیابی پاکستان ائیر فورس کی بہترین کاکردگی کا مظہر ہے۔ ان کا کہنا تھا جب 6 اور 7 مئی کی رات پاکستان کی خود مختاری کو…

Read More

9 جولائی رواں سال کا مختصر ترین دن کیسے بن گیا؟

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ہمارا سیارہ یعنی زمین کے ایک دن کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے؟ یقیناً آپ کا جواب ہوگا 24 گھنٹے، جس کے دوران زمین مدار کے گرد چکر مکمل کرلیتی ہے۔ مگر ہمارا سیارہ اس سال مختصر ترین دنوں کے نئے ریکارڈ قائم کرنے والا ہے۔ 9 جولائی، 22 جولائی…

Read More