Headlines

امریکا سکیورٹی کی ضمانت دے تو انتخابات کرانے کیلئے تیار ہیں: صدر یوکرین

صدر زیلنسکی نے انتخابات کے بدلے سکیورٹی کی ضمانت مانگ لی، یوکرینی صدر نےکہا کہ اگر امریکا اور دیگر اتحادی سکیورٹی کی ضمانت دیں تو وہ انتخابات کرانے کے لیے تیار ہیں اور یہ انتخابات اگلے 60 سے 90 دنوں میں کرائے جا سکتے ہیں۔ یوکرینی صدر نے امن منصوبے سے متعلق دستاویز جلد سامنے…

Read More

7 سال سے لاپتہ شوہر کو پہلی بیوی نے انسٹا ریلز پر دوسری بیوی کے ساتھ پکڑ لیا

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جس کے چرچے سوشل میڈیا پر بھی ہورہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  شادی کے کچھ عرصہ بعد لاپتا ہونے والا شوہر انسٹاگرام ریلز کے ذریعے دوسری خاتون کے ساتھ پکڑا گیا۔ رپورٹس کے مطابق جتیندر کمار کی 2017 میں مران نگر…

Read More
Ch Shahid Raza

چوہدری شاہد رضا کوٹلہ کی رکنیت بحال، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ پنجاب اسمبلی چوہدری شاہد رضا کوٹلہ (ایم پی اے PP-28) کی پنجاب اسمبلی کی رکنیت باضابطہ طور پر بحال کر دی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے بعد وہ دوبارہ بطور رکنِ اسمبلی اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

Read More

سانحہ گل پلازہ میں لوگوں کو ریسکیو نہ کرنا حکومت کی نااہلی ہے: صدر انجمن تاجران سندھ

جاوید قریشی نے کہا کہ گل پلازہ کے واقعے میں مالی اور جانی نقصان تاجروں کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے اور الزامات بھی ہم پر ہی لگائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی نااہلی ہے کہ وہ لوگوں کو ریسکیو نہیں کرسکی، 34 گھنٹے میں بھی ریسکیو کا کام مکمل نہیں ہوا،…

Read More

اسپیکر ایاز صادق کا حکومت اور اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کا مشورہ

اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئےکہا کہ اداروں کو بُرا بھلا کہنے اور الزامات لگانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، آپس میں بیٹھ کر معاملات حل کر لیں۔ انہوں نے کہا کہ عامر ڈوگر کو خط لکھا ہے ، حکومت سے بھی گزارش کروں گا، پہلے بھی کچھ اقدامات کیے تھے لیکن…

Read More

52 سال سے ہاتھ ہوا میں معلق رکھنے والے شخص کی کہانی جانیے

بھارت میں رسم ورواج اور عقائد کی بنیاد پر انسانیت سوز واقعات کا سامنے آنا عام ہوتا چلے جارہا ہے انہی واقعات میں سے ایک  سابق بھارتی کلرک امر بھارتی کی کہانی ہے جو گزشتہ 52 سالوں سے اپنا دایاں بازو ہوا میں معلق رکھے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1973 میں نئی…

Read More

نظام نے عوام کی رائے پر ڈاکا مارا، چوری تسلیم کیے بغیر مذاکرات ممکن نہیں: سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا محمود اچکزئی نے درست کہا جس نے چوری کی اس سے کیسے بات ہوسکتی ہے، پہلے ماننا ہو گا پورے نظام نے مل کر عوام کی رائے پر ڈاکا مارا، اگر یہ ڈاکے کو مان لیں پھر شفاف الیکشن پر آگے بڑھ سکتے ہیں۔ سلمان اکرم راجا بولے بانی…

Read More

بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی ویڈیو بنانے کا کیس، چیف الیکشن کمشنر نے لیگی رہنما کو بات کرنے سے روک دیا

پی پی 116 فیصل آباد کے ضمنی انتخاب میں عابد شیر علی کی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کی۔ سماعت میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سب کے سامنے بیلٹ پیپر پر مہر لگانا اور مہر لگانے کی ویڈیو بنانا دونوں…

Read More

میرپور آزاد کشمیر: خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 25 سے زائد طالبات زخمی

میرپور آزاد کشمیر: خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی بس کو حادثہ، 25 سے زائد طالبات زخمیمیرپور آزاد کشمیر کے علاقے خالق آباد کے قریب مسٹ یونیورسٹی کی طالبات کو لے جانے والی بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 25 سے زائد طالبات زخمی ہو گئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق…

Read More

انسداد دہشتگردی عدالت کا شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم

پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان کے ذاتی اکاؤنٹ فریز کرنے کیلئے ان کا شناختی کارڈ نمبر اسٹیٹ بینک کو بھیجا تھا، اسٹیٹ بینک نے علیمہ خان کے سی این آئی سی پر درج سارے اکاؤنٹ بند کر دیے۔ انہوں نے بتایا کہ شوکت خانم اسپتال کے اکاؤنٹ فریز کرنے کی…

Read More