سانحہ گل پلازہ میں لوگوں کو ریسکیو نہ کرنا حکومت کی نااہلی ہے: صدر انجمن تاجران سندھ

جاوید قریشی نے کہا کہ گل پلازہ کے واقعے میں مالی اور جانی نقصان تاجروں کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے اور الزامات بھی ہم پر ہی لگائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی نااہلی ہے کہ وہ لوگوں کو ریسکیو نہیں کرسکی، 34 گھنٹے میں بھی ریسکیو کا کام مکمل نہیں ہوا،…

Read More

افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں

افواج پاکستان کی جانب سے ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقوں میں فضائی، زمینی اور سائبر آپریشنز کا مربوط انداز میں استعمال کیا گیا۔ ملٹی ڈومین آپریشنز میں الیکٹرانک وارفیئرکو مشترکہ حکمت عملی کے تحت دشمن کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے جب کہ فضائی اور دورمار کرنے والے ہتھیاروں اورکثیرالمقاصد ڈرونز کے ہم آہنگ استعمال…

Read More

لاہور: جنید صفدر بارات لے کر دلہن لینے پہنچ گئے

جنید صفدر کی بارات لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہیں۔ جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہورہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما…

Read More

تصاویر: مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب

جاتی امرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مہمان شریک ہوئے۔ جنید صفدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی اور ہونے والی دلہن شانزے علی روحیل کی تصاویر شیئر کیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے جنید نے کالے رنگ کی شلوار قیمض اور…

Read More

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کے لیے عباس عراقچی سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی…

Read More

محسن نقوی نے پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیدیا

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل گورننگ کونسل اجلاس میں چیئرمین نے ٹیم مالکان کو کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں ٹیموں کی مارکیٹ ویلیو بڑھنے کے بعد اب کھلاڑیوں کے معاوضوں میں بھی اضافہ ہو۔ ذرائع کے…

Read More

ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھانے والی عام عادات

ماہرین صحت کے مطابق زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا دل کی بیماریوں کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ حالیہ تحقیق میں گلوبل برڈن آف ڈیزیز کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ جس میں دنیا بھر کے افراد کی جسمانی سرگرمیوں اور دیگر عوامل کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ…

Read More

40 سے زائد مرتبہ فریضۂ حج ادا کرنیوالے سعودی عرب کے معمر ترین شخص 142 سال کی عمر میں چل بسے

مقامی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ناصر بن ردّان آل راشد الوداعی کی عمر 142 برس تھی۔ان کی نمازِ جنازہ مملکت کے جنوبی علاقے میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں ان کے آبائی گاؤں آل راشد میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ بتایا گیا کہ جنازے میں 7 ہزار سے زائد افراد نے…

Read More

مردوں کے ہاتھوں کی انگلیوں کی لمبائی ان کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

مثال کے طور پر اپنے دائیں ہاتھ کو دیکھیں، کیا شہادت کی انگلی انگوٹھی پہننے والی یا چوتھے نمبر پر موجود انگلی سے چھوٹی ہے؟ اگر ہاں تو یہ فرق شخصیت سے لے کر ذہانت اور دیگر پہلوؤں کے بارے میں کافی کچھ بتاتا ہے۔ کم از کم کچھ تحقیقی رپورٹس میں تو یہی دعویٰ…

Read More

اسحاق ڈار سعودی عرب کے دورے کے پہلے مرحلے میں مدینہ منورہ پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ نائب وزیر اعظم آج شام جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کےغیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ اسحاق ڈار جدہ میں پاکستانی قونصل خانے کی نئی عمارت کا افتتاح بھی کریں گے۔

Read More