Headlines

نئے سال کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، 2025 کا سورج غروب ہونے میں بس چند گھنٹے باقی

2025 کا سورج غروب ہونے میں بس چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کے استقبال کے لیے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ 2026 کا سورج سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے اُفق پرطلوع ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق آکلینڈ میں آج شام 4 بجے اور سڈنی میں شام…

Read More

وہ منفرد فلم جسے دیکھنے کیلئے ناظرین کو گنجا ہونا پڑ رہا ہے

ویسے تو فلمیں دیکھنا متعدد افراد کو پسند ہوتا ہے مگر کیا آپ کسی فلم کے لیے اپنے بالوں کی قربانی دینا پسند کریں گے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ہالی وڈ کی ایک فلم کو اگر آپ عوامی سطح پر ریلیز ہونے سے قبل سنیما میں دیکھنا چاہتے ہیں تو ایسا گنجے ہوکر ممکن…

Read More

ملک پائیدار طویل المدتی ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے: وزیرخزانہ

امریکی جریدے یو ایس اے ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا پاکستان ایک اہم معاشی موڑ پر پہنچ چکا ہے، معاشی استحکام، اصلاحات اورپالیسیوں کے تسلسل سے ملکی اور عالمی سطح پر اعتماد بحال ہو رہا ہے، معیشت استحکام کے مرحلے سے نکل کر برآمدات پر مبنی ترقی کی…

Read More

یہ ابتدا ہے، 9 مئی کیسز باقی ہیں: فیصل واوڈا کا فیض حمید کی سزا پر ردعمل

فیصل واوڈا نے کہا کہ میری یہ بات بھی ٹھیک ثابت ہوئی کہ فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی، پھانسی کی سزا نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تو 9 مئی کیسز کا فیصلہ آنا باقی ہے جس میں انہوں نے تباہی مچائی، ریاست، سیاست، عدلیہ اور جمہوریت کو…

Read More

ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے: امریکی جریدہ

امریکی جریدے دی جیو پالیٹکس کے مطابق ٹی ٹی پی(فتنہ الخوارج) پاکستانی فورسز اور شہریوں پر مسلسل حملے کررہی ہے، ٹی ٹی پی نے کے پی میں دہشتگرد کارروائیاں اورپرتشدد حملےکیے۔ دی جیوپالیٹکس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں کی مالیت7 ارب ڈالرسے زائد ہے، ایم 4، ایم 16رائفلیں اور،…

Read More

اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر میونسپل کمشنرکراچی افضل زیدی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

امیگریشن ذرائع کے مطابق میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی آج صبح ترکیے جانے کے لیے کراچی ائیرپورٹ پہنچے تھے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے کے سبب میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو آف لوڈ کیا گیا۔

Read More

سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کریں گے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وزیرخارجہ کے پاکستان سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہیں، بھارتی الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت ایک بار پھر اپنی دہشت گردی اورعلاقائی عدم استحکام میں کردارسے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے، خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں بھارت کا کردار…

Read More

52 سال سے ہاتھ ہوا میں معلق رکھنے والے شخص کی کہانی جانیے

بھارت میں رسم ورواج اور عقائد کی بنیاد پر انسانیت سوز واقعات کا سامنے آنا عام ہوتا چلے جارہا ہے انہی واقعات میں سے ایک  سابق بھارتی کلرک امر بھارتی کی کہانی ہے جو گزشتہ 52 سالوں سے اپنا دایاں بازو ہوا میں معلق رکھے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1973 میں نئی…

Read More

سائنسدانوں نے آسٹریلیا میں سب سے وزنی اور نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا، ویڈیو جاری

آسٹریلیا کے بارشی جنگلات میں سائنسدانوں نے نئی قسم کا کیڑا ڈھونڈ نکالا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس کیڑے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس کے پر تتلی جیسے  ہیں اور دکھنے میں ٹڈے جیسا ہے۔ غیر معمولی جسامت کے کیڑے کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ آسٹریلین یونیورسٹی کا کہنا…

Read More

اسلام آباد، تہران اور استنبول کے درمیان آج سے چلنے والی فریٹ ٹرین سروس ملتوی

ریلوے حکام نے بتایا کہ محکمہ ریلویز نے اسلام آباد تہران اور استنبول فریٹ ٹرین سروس 31 دسمبر سے شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس ٹرین کو اسلام آباد سے روانہ ہوکر سبی کے راستے سپیزنڈ جنکشن پہنچانا تھا جہاں سے ٹرین کو نوشکی، دالبندین سے ہوتے ہوئے میر جاوا میں ایران میں داخل…

Read More