لاٹری سے ایک ارب سے زائد جیتنے والے شخص نے لگژری لائف کیلئے تمام دولت کنجوس بیوی سے چھپالی

جاپانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 66 سالہ شخص ایس (اس کا پورا نام ظاہر نہیں کیا گیا) ایک کمپنی سے کام کرتے ہوئے ریٹائر ہوا تھا۔ وہ اور اس کی اہلیہ جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں مقیم ہیں اور ان کی مجموعی پنشن 3 لاکھ ین (5 لاکھ 38 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) بنتی…

Read More

سونے سے تیار ’امریکا‘ نامی ٹوائلٹ کتنے میں فروخت ہوا؟ قیمت آپ کو دنگ کردیگی

اگر آپ اب تک نہیں سمجھ پائے کہ سونے سے تیار یہ ٹوائلٹ صرف میوزیم کیلئے تو تیار نہیں کیا گیا تو تو ہم آپ کی اس حیرانی کو دور کرتے چلیں کہ یہ 18 قیراط سونے سے تیار اربوں روپے مالیت کا کموڈ استعمال کیلئے بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی…

Read More

دنیا کا سرد ترین قصبہ جہاں درجہ حرارت منفی 42 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا

جی ہاں دنیا کے سرد ترین قصبے میں درجہ حرارت منفی 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ درجہ حرارت منفی 49 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی جاسکتا ہے۔ یہ مقام روس کے خطے سائبریا میں واقع قصبہ اویمیا کون ہے۔ اس قصبے میں 500 سے 900افراد مقیم…

Read More

جسم میں کولیسٹرول کیوں بڑھتا ہے؟

صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ خون میں کولیسٹرول بڑھنے کی بنیادی وجہ غیر صحت مند طرزِ زندگی ہے، لیکن اس کے علاوہ کچھ طبی اور وراثتی عوامل بھی ہیں جن کی وجہ سے دل پژمردہ ہو جاتا ہے۔ غلط غذا زیادہ چکنائی والے کھانے، تلی ہوئی خوراک، بیکری آئٹمز اور پیک شدہ اسنیکس…

Read More

طیارے اپنے پیچھے یہ سفید لکیریں کیوں چھوڑ جاتے ہیں؟

آخرکار فضائی سفر کی تاریخ اب کافی پرانی ہوچکی ہے اور مسافر یا لڑاکا طیاروں کی ٹیکنالوجیز کو مسلسل جدید بنایا جا رہا ہے۔ مگر پھر بھی ہر فرد کو طیاروں کے بارے میں کافی کچھ معلوم نہیں ہوتا۔ ان میں سے ایک چیز وہ سفید لکیریں ہوتی ہیں جو کسی طیارے کے گزرنے سے…

Read More

وہ شہر جہاں کے چور صرف آئی فونز چرانا پسند کرتے ہیں

جی ہاں واقعی اس شہر کے چور غیر معمولی حد تک پسند کے اسمارٹ فونز چرانا پسند کرتے ہیں۔ یہ شہر ہے لندن، جہاں کے چور صرف آئی فونز کو ہی ہدف بناتے ہیں جبکہ چوری کے دوران اینڈرائیڈ فونز کو نظر انداز یا لینا پسند نہیں کرتے۔ 9 ٹو 5 میک کی ایک رپورٹ…

Read More

انوکھا ہوٹل جہاں شیر کے بچے صبح مہمانوں کو اٹھانے کا کام کرتے ہیں

یقین کرنا مشکل ہوگا مگر چین میں ایک ہوٹل واقعی ایسی خصوصی سروس فراہم کر رہا ہے۔ اس خصوصی سروس کے تحت ہوٹل میں قیام کرنے والوں کو صبح اپنے کمرے میں شیر کے بچے کے ساتھ کھیلنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔ چین کے صوبے جیانگسو کے علاقے Suqian میں واقع ہیپی ریزورٹ…

Read More

بھارت کا ایسا گاؤں جہاں پان گٹکا کھاتے افریقی دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیں

بھارتی میڈیا پر شائع ہونیوالی ایک رپورٹ کے مطابق ریاست گجرات کے گاؤں جمود میں گزشتہ 25 برسوں سے بھارتیوں کے بجائے افریقی آباد ہیں۔ اس گاؤں میں جانے والا ہر شخص یہ محسوس کرتا ہے کہ وہ بھارت کے بجائے افریقا کے کسی گاؤں میں موجود ہےکیوں کہ اس گاؤں کی 80 فیصد آبادی…

Read More

سمندری سیل کشتی پر چڑھ کر کِلر وہیلز سے بچنے میں کامیاب

سمندروں میں دہشت کی علامت سمجھی جانے والی شارک کی یہ قسم خود کس سے خوفزدہ رہتی ہے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر اورکا یا کِلر وہیل وہ سمندری جاندار ہے جو گریٹ وائٹ شارک کا شکاری ہے۔ درحقیقت کِلر وہیل کو سمندروں کا بہترین شکاری سمجھا جاتا ہے اور شکار کے لیے اس سے…

Read More

بیوی کیساتھ شاپنگ پر جانے سے بچنے کیلئے شوہر نے اپنی ہی گاڑی چوری کی کہانی بنادی

اسی حوالے سے ایک انتہائی عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا جب ایک روسی شخص نے اپنی ہی گاڑی چوری کرنے کی واردات صرف اس لیے کی تاکہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ شاپنگ کرنے جانے سے بچ سکے۔ یہ واقعہ مبینہ طور پر اپریل میں پیش آیا لیکن علاقائی پولیس نے اکتوبر میں پریس…

Read More