سمندری طوفان کے دوران کیچڑ میں 3 دن تک دبے رہنے والا آئی فون بالکل ٹھیک نکلا

مگر فلپائن میں ایک آئی فون 17 پرو حیران کن طور پر سمندری طوفان کے دوران کیچڑ میں دب جانے کے باوجود خراب نہیں ہوا۔ سوشل میڈیا سائٹ ریڈیٹ پر ایک صارف نے بتایا کہ فلپائن میں سمندری طوفان Kalmegi کے دوران اس کا گھر تباہ ہوگیا تھا اور اسے بچنے کے لیے بھاگنا پڑا۔…

Read More

بھارتی ریاست اترپردیش میں ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری کا 60 لاکھ روپے سے زائد کا چالان

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں پیش آنے والے ایک عجیب و غریب واقعے نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا اور مقامی پولیس کو شرمندگی میں ڈال دیا، جب ایک موٹرسائیکل سوار شہری کا 20 لاکھ 74 ہزار بھارتی روپے( 60 لاکھ روپے سے زائد پاکستانی روپے)…

Read More

فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پورے اسٹاف کی تنخواہ ٹرانسفر، ملازم کا واپس کرنے سے انکار

روس کے شہر خانتی مانسی کے ایک فیکٹری ملازم کی اس وقت چاندی ہوگئی جس وقت سافٹ ویئر کی خرابی سے اس کے اکاؤنٹ میں تمام ملازمین کی تنخواہ منتقل ہوگئی جو 7 ملین روسی روبل یعنی 87 ہزار ڈالر کے لگ بگ تھی جب کہ کہانی میں دلچسپ موڑ اس وقت آیا جب اس…

Read More

نابینا نجومی بابا وانگا کی 2026 کیلئے کی جانیوالی بڑی پیشگوئیاں سامنے آگئیں

مشہورِ زمانہ نابینا نجومی بابا وانگا کی جانب سے آئندہ سال کے لیے ماضی میں کی جانے والی پیشگوئیاں سامنے آگئیں۔ بابا وانگا کا تعارف: بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی معروف خاتون نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے جنہوں نے دنیا بھر کے تاریخی اور افسوسناک واقعات سے متعلق…

Read More

83 سال سے شادی کے بندھن میں بندھے دنیا کے معمر ترین جوڑے کی محبت کی کہانی

ایک جوڑا جو سب سے پہلے 8 دہائیوں پہلے ملا تھا، اس نے اپنی محبت کی کہانی سے عالمی ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے لائیل گیٹینز اور ایلانور گیٹنز پہلی بار ایک دوسرے سے 1941 میں کلارک اٹلانٹا یونیورسٹی میں ملے تھے۔ دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے اور…

Read More

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے سب سے بڑے سپر مون کے دلکش نظارے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے سب سے بڑے سپر مون کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی، لاہور، ملتان، پشاور اور دیگر شہروں میں شہریوں نے کھلے مقامات پر جا کر سپر مون کا نظارہ کرنے کے بعد منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ دیگر ملکوں میں بھی…

Read More

2025 کا سب سے بڑا چاند آج آسمان پر چمکتا نظر آئے گا

2025 کا سب سے بڑا اور روشن چاند آج آسمان پر چمکتا نظر آئے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق غروب آفتاب کے بعد سال کا سب سے بڑا سپر مون آسمان پر طلوع ہوگا۔ خیال رہے کہ جب چاند زمین کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے تو وہ معمول سے زیادہ بڑا اور روشن…

Read More

بے روزگار شخص فوڈ ڈیلیوری ایپ کو چونا لگاکر 67 لاکھ روپے سے زائد کے کھانے مفت کھاگیا

جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک بے روزگار شخص نے فوڈ ڈیلیوری ایپ میں موجود خامی سے فائدہ اٹھا کر 1000سے زیادہ ڈیلیوریز بغیر ادائیگی کے حاصل کر لیں۔ جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کے شہر ناگویا سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ تاکویا ہیگاشیموتو نے 2 سال کے دوران جاپانی فوڈ ڈیلیوری ایپ ڈیماے…

Read More

سعودی عرب کی پہلی 5 اسٹار لگژری ٹرین جو ایک متحرک ماسٹر پیس ہے

سعودی عرب اپنی پہلی لگژری ٹرین سروس متعارف کرانے کے لیے تیار ہے جو صحرائی علاقے میں 800 میل تک سفر کرے گی۔ سعودی شہر ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے موقع پر ڈریم آف دی ڈیزرٹ نامی ٹرین کو متعارف کرایا گیا۔ ٹرین سروس کا باقاعدہ آغاز 2026 کے آخر میں ہوگا۔ اس پراجیکٹ…

Read More

لندن میں آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کیوں کردی جائیں گی؟

لندن میں سمرٹائم ختم ہونےکا وقت آن پہنچا جس کے بعد اب وہاں گھڑیاں آج شب ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی شب 2 بجتے ہی گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کرکے ایک بجا دیاجائے گا۔ میڈیا رپورٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ گھڑیوں میں وقت…

Read More