Headlines

جب 121 سال تاخیر سے پہنچنے والے پوسٹ کارڈ نے ایک خاندان کے بچھڑے ہوئے افراد کو ملا دیا

اگست 2024 میں برطانیہ میں ایک عجیب واقعہ سامنے آیا تھا جب 121 سال پہلے ارسال کیا گیا پوسٹ کارڈ بہت زیادہ تاخیر کے بعد درست پتے پر پہنچ گیا جس کی بدولت ایک خاندان کے بچھڑے ہوئے افراد آپس میں مل گئے۔ اب اس واقعے سے جڑے نک ڈیوس نے اس بارے میں ایک…

Read More

پی ٹی آئی جن سے بات کرنے کو تیار ہے وہ ان سے بات نہیں کرنا چاہتے: رانا ثنااللہ

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ وزیراعظم نے دو مرتبہ ایوان میں اپوزیشن کو بات چیت کا کہا اور بات کرنے کی دعوت دی، وزیراعظم نے کہا کہ میثاق استحکام پاکستان پر اتفاق کر لیں مگر پی ٹی آئی قیادت ہم سے بات کرنے کو تیار نہیں، جن سے…

Read More

وزیراعظم کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کے ساتھی مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، پی ٹی آئی قیادت کو پہلے بھی مذاکرات کی دعوت دے چکا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی فلور پر بھی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت…

Read More

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے، حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹروے ایم ون پشاور سے صوابی، ایم فور شیر شاہ سے شام کوٹ، ایم فائیو شیر شاہ سے روہڑی اور ایم الیون لاہور سے سمبڑیال تک بند کردی گئی ہے۔ نے شہریوں کو دھند میں غیرضروری سفر ناکرنے…

Read More

دہشتگردی پاکستان کا نہیں بھارت کا وتیرہ ہے، ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں: فیلڈ مارشل

اسلام آباد میں قومی علما مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا کہنا تھا کہ ریاستِ طیبہ اور ریاست پاکستان کا آپس میں ایک گہرا تعلق ہے، اللہ نے تمام مسلم ممالک میں سے محافظین حرمین کا شرف پاکستان کو عطا کیا، سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ تاریخی ہے۔ فیلڈ…

Read More

پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بلوچستان کے متعلق 18ویں قومی ورکشاپ کے شرکاء نے ملاقات کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ بھارتی اسپانسرڈ پراکیسز کی جانب سے بلوچستان میں تشدد کا پروپیگنڈا جاری ہے۔ فیلڈ…

Read More

طلال چوہدری نے ملک میں نئے صوبے بننے کی حمایت کردی

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا نئے صوبے بننے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے وسائل دنیا کے کئی ممالک سے کم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئےصوبے بلکل بننے چاہئیں، نئے صوبوں سے گورننس میں بہتری آئے گی، جہاں گورننس اچھی نہیں وہاں نئے صوبے بننے چاہئیں۔…

Read More

کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لیمیٹڈ کے مطابق ضلع کوہاٹ میں تیل اورگیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا اور یہ ذخیرہ نشپا بلاک میں واقع برگزئی ایکس او ون نامی کنوئیں سے دریافت ہوا ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے بتایا کہ ابتدائی ٹیسٹ کے مطابق یومیہ 4100 بیرل خام تیل حاصل ہونے کی…

Read More

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں علامہ راجہ ناصرعباس، رہنما بی این پی مینگل ساجد ترین، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے علاوہ مصطفیٰ نواز کھوکھر اور ترجمان اپوزیشن اتحاد اخونزادہ حسین یوسفزئی شریک ہوئے۔ اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا کہ پارلیمان، قانون…

Read More

سرگودھا: انٹرپول کے ذریعے 2 اشتہاری ملزمان دبئی سے گرفتار

پولیس کے مطابق ایک ملزم کو 7 برس بعد اور دوسرے ملزم کو ایک سال بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دونو ں اشتہاری ملزمان کو انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم آکاش نے پرانی دشمنی پر ایک شخص کو قتل کیا تھا جبکہ 2019 میں…

Read More