طبی دنیا میں انقلاب، منٹوں میں فریکچر جوڑنے والا سپر گلو تیار

چین کے محققین نے ہڈیوں کے فریکچر کو منٹوں میں جوڑنے والا انقلابی سپر گلو تیار کر لیا ہے، جو روایتی طور پر کئی ماہ کے بعد جوڑنے والی ہڈیوں کے علاج کو چند منٹوں میں ممکن بنا دیتا ہے۔ چین کی ژے جیانگ یونیورسٹی کے ماہرین نے اس سپر گلو کو بون-2 کا نام…

Read More

برطانوی خاتون کیساتھ انوکھا واقعہ، زوردار جمائی لینے سے گردن کی ہڈی سرک گئی

 کیا آپ نے سوچا ہے کہ  جمائی کسی انسان کی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتی ہے؟  یہ حقیقت ہے کیوں کہ برطانیہ میں زوردار جمائی لینے  سے 36 سالہ خاتون کی گردن کی ہڈی اپنی جگہ سے سرک گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک واقعے کی صبح ہیلی بلیک نامی برطانوی…

Read More

چین میں دنیا کا بلند ترین پل 28 ستمبر کو ٹریفک کیلئے کھل جائیگا، اونچائی حیران کردینے والی

چین کے صوبے گوئیژو میں دنیا کا سب سے بلند ترین پل ہواجیانگ گرینڈ کینین برج 28 ستمبر کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔  گوئیژو  صوبے میں بنا یہ پل دنیا کا سب سے اونچا پل ہوگا جس کی بلندی دریا کے اوپر 625 میٹر ہے، پل کی کل لمبائی 2 ہزار 890…

Read More

انٹرنیٹ سے سیکھ کر نوجوان راکٹ بنانے اور اسے 400 میٹر بلندی تک بھیجنے میں کامیاب

چین میں ایک نوجوان نے انٹرنیٹ کی مدد سے راکٹ بناکر اسے اڑانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ وسطی چینی صوبے ہونان سے تعلق رکھنے والا 18 سالہ زینگ شیجی ایک گاؤں کا رہائشی ہے۔ 14 سال کی عمر میں اسے راکٹ بنانے کا شوق اس وقت ہوا جب اس نے ایک راکٹ لانچ کی…

Read More

72 سال پہلے بھیجا گیا پوسٹ کارڈ آخرکار واپس اسے بھیجنے والے کے پاس پہنچ گیا

نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفاتر میں موجود ایک پوسٹ کارڈ اگست 2025 میں ریاست الینواس کے شہر اوٹاوا کے ڈاک خانے میں پہنچا۔ سننے میں تو یہ خاص محسوس نہیں ہوتا مگر اس کارڈ پر لگی پوسٹ مہر 17 جون 1953 کی تاریخ دکھا رہی تھی۔ ڈاک حکام کا ماننا ہے کہ ریو…

Read More

بھارتی شہری کا 3 دہائیوں سے صرف انجن آئل پی کر زندگی گزارنے کا دعویٰ

بھارتی شہری  نے گزشتہ 3 دہائیوں سے کھانے کے بجائے صرف انجن آئل پی کر زندہ رہنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر  شیموگا  سے تعلق رکھنے والے شہری کو ان دنوں اپنی نہایت عجیب و غریب غذائی عادت کے دعوے کے باعث عوام میں کافی مقبولیت حاصل ہورہی…

Read More

پی ایچ ڈی کے بعد ملازمت نہ ملنے پر نوڈلز فروخت کرکے روزانہ لاکھوں روپے کمانے والا شخص

پی ایچ ڈی کرنے کے بعد تصور کیا جاتا ہے کہ وہ فرد کسی اچھی ملازمت کو کرنا پسند کرے گا۔ مگر پی ایچ ڈی کرنے والا ایک شخص ملازمت کی بجائے نوڈلز فروخت کرکے روزانہ لاکھوں روپے کما رہا ہے۔ چین سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ ڈینگ صوبہ جیانگسو سے تعلق رکھتے ہیں۔…

Read More

بسکٹ میں سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟ حیران کن وجہ جانیے

بچوں کے ساتھ ساتھ بسکٹ کھانا بڑے بھی پسند کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ  بسکٹ کہیں ناشتے تو کہیں شام کی چائے کا حصہ ہوتے ہیں۔ لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا کہ مختلف ذائقوں کے ساتھ بنائے جانے والے ان بسکٹس پر چھوٹے چھوٹے سوراخ کیوں ہوتے ہیں؟ بالخصوص کریم والے اور…

Read More

20 سال سے نابینا شخص آنکھ میں دانت نصب ہونے کے بعد دنیا دیکھنے کے قابل ہوگیا

20 سال سے زائد عرصے سے نابینا شخص آنکھ میں دانت نصب ہونے کے بعد دنیا کو دیکھنے کے قابل ہوگیا۔ جی ہاں واقعی سننے میں تو یہ کسی سائنس فکشن فلم کی کہانی محسوس ہوتی ہے مگر ایسا حقیقت میں ہوا۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے برینٹ چیمپن 13 سال کی عمر میں اس…

Read More

1916 میں غرق ہونیوالے ٹائی ٹینک کے ساتھی جہاز سے ایک صدی بعد پہلی بار اشیا نکال لی گئیں

میں غوطہ لگانے والے ڈائیورز نے ٹائی ٹینک کے ساتھ تیار ہونے والے بحری جہاز ایچ ایم ایچ ایس برٹینیک کے ملبے سے ایک صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار چند اشیا کو نکالا ہے۔ وائٹ اسٹار لائن نامی کمپنی نے 20 ویں صدی کے آغاز میں 3 عظیم الشان بحری جہاز تیار کروائے…

Read More