Headlines

بالوں کو گرنے سے روکنا بہت آسان، صرف ایک ہفتے میں

ہر سال موسم سرما کے آغاز سے ہی عام لوگوں کی طرح شوبز سے منسلک افراد بھی بال گرنے کے مسئلے سے پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ موسم سرما جہاں اپنے ساتھ نزلہ زکام جیسی بیماریاں لاتا ہے وہیں سردیوں میں سر کے بالوں کا گرنا بھی ایک اہم مسئلہ تصور کیا جاتا ہے۔ اس حوالے…

Read More

سمندری طوفان کے دوران کیچڑ میں 3 دن تک دبے رہنے والا آئی فون بالکل ٹھیک نکلا

مگر فلپائن میں ایک آئی فون 17 پرو حیران کن طور پر سمندری طوفان کے دوران کیچڑ میں دب جانے کے باوجود خراب نہیں ہوا۔ سوشل میڈیا سائٹ ریڈیٹ پر ایک صارف نے بتایا کہ فلپائن میں سمندری طوفان Kalmegi کے دوران اس کا گھر تباہ ہوگیا تھا اور اسے بچنے کے لیے بھاگنا پڑا۔…

Read More

سردی زیادہ لگنے اور جوڑوں کے درد کا آسان اور مؤثر علاج، صرف تین چیزوں کا کمال

سردیوں کے موسم میں گھٹنوں، انگلیوں اور دیگر جوڑوں میں اکڑ ایک عام مسئلہ ہے، کیونکہ سردی خون کی گردش کو سست کر دیتی ہے اور اس کے نتیجے میں پٹھے اکڑ جاتے ہیں۔ اس موسم میں جوڑوں کو خصوصی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ کے روزمرہ کے معمولات میں چھوٹی تبدیلیاں اور…

Read More

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لبرٹی چوک میں شاندار آتشبازی کا مظاہرہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر نئے سال کی آمد پر شاندار آتشبازی کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو لبرٹی مارکیٹ پر آتشبازی کی ذمہ داری سونپی تھی۔آتشبازی کا رات 7 بجے سے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوا اورپہلے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں تھیں۔یہ اپنی نوعیت…

Read More

نہ 2018 نہ 2024 کے الیکشن آئینی تھے، عام انتخابات دوبارہ ہونے چاہئیں: مولانا فضل الرحمان

کراچی میں گورنر سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف ہم سب ایک پیج پر ہیں، دفاعی قوتوں کو دفاع کے حوالے سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، ہمیں آئین کی بالادستی اور پارلیمان کے احترام پر جانا چاہیے، عدلیہ اور تجارت میں ہماری رینکنگ…

Read More

نئے سال کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، 2025 کا سورج غروب ہونے میں بس چند گھنٹے باقی

2025 کا سورج غروب ہونے میں بس چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کے استقبال کے لیے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ 2026 کا سورج سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے اُفق پرطلوع ہوگا، پاکستانی وقت کے مطابق آکلینڈ میں آج شام 4 بجے اور سڈنی میں شام…

Read More

پی ٹی آئی سیاسی جماعت کے زمرے میں نہیں آتی، ان کے اقدامات ملک مخالف ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے جو اقدامات کیے ہیں وہ ملک کے خلاف ہیں، پی ٹی آئی سیاسی جماعت کے زمرے میں نہیں آتی۔ انہوں نے کہا 20 سے 25 سال پہلے بہت سارے لوگوں نے اس کے بارے میں کہہ دیا تھا کہ یہ پلانٹڈ شخص ہے ، ڈی…

Read More

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں علامہ راجہ ناصرعباس، رہنما بی این پی مینگل ساجد ترین، پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے علاوہ مصطفیٰ نواز کھوکھر اور ترجمان اپوزیشن اتحاد اخونزادہ حسین یوسفزئی شریک ہوئے۔ اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا کہ پارلیمان، قانون…

Read More

نواب شاہ: مہران ہائی وے پر شدید دھند کے باعث گاڑیوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق مہران ہائی وے بوچھیری کے مقام پر حادثہ اُس وقت پیش آیا جب دھند کے باعث دونوں گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، جاں بحق افراد کا تعلق نواب شاہ کے نواحی علاقے سے تھا۔ دوسری جانب…

Read More

40 سے زائد مرتبہ فریضۂ حج ادا کرنیوالے سعودی عرب کے معمر ترین شخص 142 سال کی عمر میں چل بسے

مقامی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ناصر بن ردّان آل راشد الوداعی کی عمر 142 برس تھی۔ان کی نمازِ جنازہ مملکت کے جنوبی علاقے میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں ان کے آبائی گاؤں آل راشد میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ بتایا گیا کہ جنازے میں 7 ہزار سے زائد افراد نے…

Read More