گاڑیوں کی بیک ونڈ شیلڈ میں یہ لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ بیشتر گاڑیوں کے بیک پر موجود ونڈ شیلڈ پر لکیریں بنی ہوتی ہیں۔ جی ہاں واقعی رئیر ونڈ شیلڈ میں سیدھی لائنیں موجود ہوتی ہیں مگر کیوں؟ ان کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ ان کا مقصد سجاوٹ تو بالکل نہیں ہوتا کیونکہ وہ گاڑی کے صرف ایک…


