Headlines

دنیا نے معرکہ حق سے قبل فضائی طاقت کا اتنا جرات مندانہ استعمال کبھی نہیں دیکھا: ائیر چیف مارشل

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا تھا معرکہ حق میں کامیابی پاکستان ائیر فورس کی بہترین کاکردگی کا مظہر ہے۔ ان کا کہنا تھا جب 6 اور 7 مئی کی رات پاکستان کی خود مختاری کو…

Read More

جاپان میں خاتون کے گھر سے 100 کے قریب مردہ بلیاں برآمد

جاپانی خاتون کے گھر سے 100 کے قریب مردہ بلیاں برآمد ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی شہر کماموٹو میں قائم ایک خستہ حال گھر میں درجنوں بلیاں مردہ پائی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بلیاں جانوروں کی فلاح و بہبود کے ایک گروپ سے تعلق رکھنے والی خاتون کے…

Read More

بڑے بھائی کو کیوں مارا؟ والد چھوٹے بیٹے کو مصروف شاہراہ پر تنہا چھوڑ کر چلا گیا

بھائیوں کے درمیان لڑائی جھگڑا ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں، ایسا اکثر ہوتا ہے۔ مگر جب چھوٹے بھائی کی جانب سے بڑے بھائی کو مارنے پر والد اس بچے کو کسی شاہراہ پر چھوڑ کر چلا جائے تو اس طرح کی سزا سننے کا اتفاق آپ کو کبھی نہیں ہوا ہوگا۔ مگر چین میں…

Read More

طیارے میں ایک بڑے چوہے کی دوڑ کے باعث پرواز منسوخ

مگر جب ایسا نظارہ کسی طیارے میں ہو تو پھر کیا ہوگا؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر نیدرلینڈز میں ایک فضائی کمپنی کی پرواز کے مسافروں کو اس کا تجربہ ہوا۔ ایمسٹرڈیم سے کیریبین جانے والی کے ایل ایم کی پرواز میں ایک بڑے چوہے کو کیبن میں دوڑتے ہوئے دیکھا گیا۔ یہ پرواز ایمسٹرڈیم…

Read More

کراچی میں بھتہ خوری کے کیسز نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں: آئی جی سندھ کا دعویٰ

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ کراچی میں بھتہ خوری کے بہت کیسز رپورٹ ہوتے تھے، بھتہ خوری سے نمٹنے کے لیے بنائے گئے یونٹ سی آئی اے کی کارروائیوں سے کیسز نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس بھتہ خوری کے واقعات…

Read More

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فضائی رابطہ کاری کے معاملے میں پیشرفت

بنگلادیشی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے فضائی رابطہ دسمبر سے شروع کرنے کی حتمی تیاریاں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی مرحلے میں ہفتے میں تین پروازیں کراچی آئیں گی۔ ایک سوال کے جواب میں بنگلادیشی ہائی کمشنر نے جواب دیا کہ بنگلادیشی طیارے بھارت کی فضائی حدود کے اوپر…

Read More

کراچی: شاہراہ فیصل میں ہنگامہ آرائی اور تشدد کے واقعے کا مقدمہ درج

مقدمے میں انسداد دہشت گردی، ہنگامہ آرائی، املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمے میں نامزد 12 افراد گرفتار ہیں جبکہ مقدمے میں 300 سے زائد نامعلوم افراد شامل ہیں۔ مقدمے کے متن کے مطابق 300 سے 400 افراد پر مشتمل ایک ریلی آئی، ریلی کے شرکا کو روکا گیا…

Read More

سانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی، لاپتہ افراد کی تلاش جاری

سندھ حکومت کی ہیلپ ڈیسک کے مطابق کل 70 افراد کے لاپتا ہونے کا اندراج ہوا تھا جب کہ آج مزید 3 افراد کے نام لاپتا افراد کی فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔ سندھ حکومت کی ہیلپ ڈیسک کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق لاپتا افراد میں کئی خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو…

Read More

وہ منفرد فلم جسے دیکھنے کیلئے ناظرین کو گنجا ہونا پڑ رہا ہے

ویسے تو فلمیں دیکھنا متعدد افراد کو پسند ہوتا ہے مگر کیا آپ کسی فلم کے لیے اپنے بالوں کی قربانی دینا پسند کریں گے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ہالی وڈ کی ایک فلم کو اگر آپ عوامی سطح پر ریلیز ہونے سے قبل سنیما میں دیکھنا چاہتے ہیں تو ایسا گنجے ہوکر ممکن…

Read More

زرعی ادویات کی مارکیٹ میں سنگین خامیوں کی نشاندہی

مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق زرعی ادویات کی مقامی پیداوار نہ ہونے سے سرمایہ کاری متاثر ہوئی ہے جبکہ قوانین کے کمزور نفاذ اور پیچیدہ منظوری نظام سے شعبہ متاثر ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب اور سندھ میں جعلی اور ملاوٹ شدہ زرعی زہر کا مسئلہ سنگین ہے…

Read More