پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئیگا اور عید الفطر کب ہوگی؟ پیشگوئی سامنے آگئی
سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی کی جانب سے پاکستان میں یکم رمضان المبارک، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ خالد اعجاز مفتی کے مطابق رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آ سکتا ہے اور یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کا قوی امکان…


