Headlines

کراچی ائیرپورٹ پر مسافر کا پاسپورٹ پھاڑنے کا واقعہ، نجی ائیرلائن کا عملہ قصوروار قرار

تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر نجی ائیر لائن کے عملے کی جانب سے مسافر کا پاسپورٹ پھاڑنے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں عملے کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافر کے عین روانگی کے وقت پاسپورٹ پھاڑنے کے واقعے…

Read More

پچھلی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے: وزیر دفاع

ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ اب اہم معاملات میں پاکستان کا مؤقف لیا جا رہا ہے، اب ہم 2026 میں عزت و فخر کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو کھنڈرات پچھلی حکومت چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہوچکی ہے۔ ادھر وزیرِ مملکت بلال…

Read More

حکومت اگر ویکسین نہ خریدے تو مریض فٹ پاتھوں پر آجائیں گے: مصطفیٰ کمال

کراچی کی نجی یونیورسٹی میں کیمپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت ویکسین کی لوکل پروڈکشن نہیں ہو رہی اور ہر سال گزرنے کے ساتھ ساتھ فارن فنڈنگ کم ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو ٹیکے لگانے جاتے ہیں تو دماغ میں آتا…

Read More

پاکستان کی ترقی کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششوں کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں: خواجہ آصف

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دینے پر تبصرہ کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ برطانوی جریدے نے ڈپلومیسی اوربھارت کے ساتھ جنگ میں کامیابیوں کا کریڈیٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو دیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ…

Read More

بھارتی شہری کا 3 دہائیوں سے صرف انجن آئل پی کر زندگی گزارنے کا دعویٰ

بھارتی شہری  نے گزشتہ 3 دہائیوں سے کھانے کے بجائے صرف انجن آئل پی کر زندہ رہنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے شہر  شیموگا  سے تعلق رکھنے والے شہری کو ان دنوں اپنی نہایت عجیب و غریب غذائی عادت کے دعوے کے باعث عوام میں کافی مقبولیت حاصل ہورہی…

Read More

1916 میں غرق ہونیوالے ٹائی ٹینک کے ساتھی جہاز سے ایک صدی بعد پہلی بار اشیا نکال لی گئیں

میں غوطہ لگانے والے ڈائیورز نے ٹائی ٹینک کے ساتھ تیار ہونے والے بحری جہاز ایچ ایم ایچ ایس برٹینیک کے ملبے سے ایک صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار چند اشیا کو نکالا ہے۔ وائٹ اسٹار لائن نامی کمپنی نے 20 ویں صدی کے آغاز میں 3 عظیم الشان بحری جہاز تیار کروائے…

Read More

ہمارے پاس ثبوت ہے دہشتگردوں کے پاس پاکستانی چاکلیٹ ملی ہے: بھارتی وزیرداخلہ کی عجیب منطق

بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے  لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چدم برم کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے جس کا الزام بھارت نے بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر عائد کر دیا تھا۔ ایک…

Read More

کراچی میں کیمروں سے لاکھوں چالان، اسٹریٹ کرمنلز، ٹارگٹ کلرز اور گٹر کے ڈھکن چور گرفت سے آزاد

پولیس کے مطابق کراچی میں سیف سٹی منصوبہ ایک مربوط نگرانی اور کمانڈ و کنٹرول سسٹم ہے جس کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں نمبر پلیٹ ریڈنگ کیمروں اور چہرہ شناخت (facial recognition) کیمروں کو نصب کیا گیا ہے۔ ٹریفک چالان ( ای چالان )کیلئے جن کیمروں کا استعمال ہوتا ہے وہ بنیادی طور…

Read More

ایک سیاسی جماعت نےقومی اداروں کو نشانہ بنانےکی عادت بنالی: بلاول بھٹو

انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمام اداروں کو اپنے دائرے میں رہ کرکام کرناچاہیے، سیاسی جماعتوں کو بھی اپنی سیاست سیاسی دائرے میں رہ کرکرنی چاہیے۔ انہوں نےکہاکہ سیاسی دائرے میں رہ کر سیاسی جماعت کو نہ خود مشکل ہوگی اور نہ وہ دوسروں کیلئے مشکلات کھڑی کرےگی۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ غیرسیاسی…

Read More

دنیا کا سب سے موٹا شخص 41 سال کی عمر میں گردوں میں خرابی کے باعث چل بسا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوآن پیڈرو فرانکو نامی شخص کا تعلق میکسیکو سے تھا جسے دنیا کا سب سے وزنی شخص قرار دیا گیا تھا۔ جوآن پیڈرو فرانکو دوں شدید انفیکشن میں مبتلا تھے اور اسپتال میں کئی روز سے زیر علاج تھے۔ تاہم بدقسمتی سے دن بدن ان کی صحت میں مزید خرابی…

Read More