پنجاب، پختونخوا اور سندھ کے مختلف حصوں میں شدید دھند، گاڑیاں چلانا انتہائی خطرناک ہوگیا

دھند کی وجہ سے موٹر ویز اور ہائی ویز پرگاڑیاں چلانا خطرناک ہوگیا، حد نگاہ انتہائی کم ہونے اور حادثوں کے خدشات پر ٹریفک روک دی گئی۔ نواب شاہ: مہران ہائی وے پر شدید دھند کے باعث گاڑیوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق موٹر وے ایم ون پشاور ٹال پلازہ سے برہان، ایم 2…

Read More

پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دیدی

ذرائع کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیش کی قومی ائیر لائن کو ڈھاکا سے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلا دیشی ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی منظوری…

Read More

سردی زیادہ لگنے اور جوڑوں کے درد کا آسان اور مؤثر علاج، صرف تین چیزوں کا کمال

سردیوں کے موسم میں گھٹنوں، انگلیوں اور دیگر جوڑوں میں اکڑ ایک عام مسئلہ ہے، کیونکہ سردی خون کی گردش کو سست کر دیتی ہے اور اس کے نتیجے میں پٹھے اکڑ جاتے ہیں۔ اس موسم میں جوڑوں کو خصوصی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ کے روزمرہ کے معمولات میں چھوٹی تبدیلیاں اور…

Read More

پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا، پاکستان میں 257 بھارتی قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا گیا جبکہ بھارتی وزارت خارجہ نے بھارت کی فہرست نئی دہلی میں پاکستانی ہائی…

Read More

18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کیخلاف ہے: حافظ حمداللہ

ہنگو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے رہنماحافظ حمد اللہ نے کہا کہ27 ویں آئینی ترمیم سے 73 کا آئین دفن ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کے خلاف ہے، دینی مدارس اور سودی نظام کے خاتمے کے قانون پر…

Read More

وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم کا حتمی ڈیزائن طلب کرلیا

محسن نقوی کی زیرصدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا، جس میں عوام کی فلاح و بہبود سے متعلق متعدد پروجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرکٹ اسٹیڈیم بنے گا، جس پر وزیر داخلہ نے 10 روز میں اسٹیڈیم کا حتمی…

Read More

ملکی کی تاریخ میں پہلی بار ناقابل برآمد گرے گورال کا شکار

خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں امریکی شہری ڈیرون جیمز ملان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار گرے گورال کا نان ایکسپورٹ ایبل ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ پر شکار کیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق گرے گورال کے شکار سے ساڑھے54 ہزارامریکی ڈالرز کی آمدن ہوئی، مجموعی طور پر گرے گورال کے 6 نان ایکسپورٹیبل پرمٹس فروخت…

Read More

کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لیمیٹڈ کے مطابق ضلع کوہاٹ میں تیل اورگیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہوا اور یہ ذخیرہ نشپا بلاک میں واقع برگزئی ایکس او ون نامی کنوئیں سے دریافت ہوا ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے بتایا کہ ابتدائی ٹیسٹ کے مطابق یومیہ 4100 بیرل خام تیل حاصل ہونے کی…

Read More

سیف اللہ ابڑو کی پی ٹی آئی سینیٹرز پر تنقید، حکومت سے ملکر کمیٹی چیئرمین شپ چھیننے کا الزام

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا کہنا ہے کہ بنیادی نقطہ یہ ہے پی ٹی آئی نے27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کی ہی نہیں، علی ظفرکی لیڈر شپ سے بہتر ہے بندہ ڈی چوک پر جاکر دھرنا دے دے۔ سیف اللہ ابڑو نے الزام عائد کیا کہ ہمارے بندوں نے حکومتی افراد سے مل کرمجھ سے…

Read More

سال 2025 موسمیاتی تبدیلیوں کے لحاظ سے پاکستان کیلئے تباہ کن رہا

ایک ایسا ملک جو دنیا میں کاربن کے اخراج میں معمولی حصہ رکھتا ہے، موسمیاتی تبدیلی کا بھاری بوجھ اٹھا رہا ہے۔ 2025 میں پاکستان کو اسموگ، تیزی سے پگھلتےگلیشئرز ، فلیش فلڈنگ ، لینڈ سلائیڈنگ، ہیٹ ویو اور بدترین سیلاب کا سامنا رہا۔ پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی…

Read More