ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق تمام امور کا حل مکالمےکے ذریعے ہی ممکن ہے: پاکستان

اجلاس میں پاکستان کےقائم مقام مستقل مندوب سفیر عثمان جدون نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق تمام امور کاحل مکالمےکے ذریعےہی ممکن قرار دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان نے پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کی حمایت نہیں کی اور فریقین کو جلدبازی سے باز رہنے کی تلقین کی۔ عثمان جدون نے مزید کہا…

Read More